ETV Bharat / sports

ملنگا کا تاریخی کارنامہ - سری لنکا

سری لنکا کے تجربہ کار تیز گیند باز لستھ ملنگا عالمی کپ میں سب سے تیز 50 وکٹ لینے والے گیند باز بن گئے ہیں۔

ملنگا کا تاریخی کارنامہ
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 6:24 PM IST

ملنگا نے گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف ہونے والے میچ میں چار وکٹیں حاصل کی تھیں اور ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

لستھ ملنگا
لستھ ملنگا

ملنگا نے 10 اوورز میں 43 رنز کے عوض 4 وکٹیں لی تھیں، اسی کے ساتھ ہی ملنگا سابق آسٹریلیائی گیند باز گلین میک گرا اور اپنے ہم وطن متھیا مرلی دھرن کو پیچھے چھوڑ دیا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

میک گرا اور مرلی دھرن نے 30 میچوں میں 50 وکٹیں حاصل کی تھیں جبکہ ملنگا نے 26 میچوں میں ہی یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔

واضح رہے کہ عالمی کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ میک گرا کے نام ہے، انہوں نے اپنے عالمی کپ کریئر میں 71 وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ مرلی دھرن نے 68 وسیم اکرم نے 55 وکٹیں اپنے نام کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.