ETV Bharat / sports

کیرن پولارڈ کے نام ایک اور سنگ میل - کیرن پولارڈ کے نام ایک اور سنگ میل

ویسٹ انڈیز ٹی ۔ 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان کیرن پولارڈ نے کرکٹ کے مختصر فارمیٹ ٹی ۔ 20 میں کھیل کر کرکٹ کی دنیا میں ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

کیرن پولارڈ کے نام ایک اور سنگ میل
کیرن پولارڈ کے نام ایک اور سنگ میل
author img

By

Published : Mar 4, 2020, 11:40 PM IST

ویسٹ انڈیز کے کپتان کیرن پولارڈ، سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ۔20 انٹرنیشنل کھیلنے کے لئے میدان میں اترتے ہی مختصر فارمیٹ ٹی۔20 میں 500 میچوں میں نمائندگی کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے۔

کیرن پولارڈ کے نام ایک اور سنگ میل
کیرن پولارڈ کے نام ایک اور سنگ میل

ٹی۔20 کرکٹ میں 500 میچوں کے ساتھ ہی ویسٹ انڈین کپتان کیرن پولارڈ کو کرکٹ کی دنیا سے مبارکباد ملنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے مبارکبادد یتے ہوئے اپنے وئپ سائٹ پر لکھا ہے کہ کیرن پولارڈ دنیا ئے کرکٹ کے عظم کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں ۔ ان کی اس کامیا بی پر نہ صرف پولارڈ بلکہ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ بھی مشرور ہے ۔

دوسری طرف ان کے ساتھیوں اور بین الاقوامی کرکٹروں نے کیرن پولارڈ کو مبارکباد ی ۔

واضح رہے کہ پہلے ٹی۔20 میچ میں کیرن پولارڈ کی قیادت والی ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے سری لنکا کو25 رنوں سے شکست دے دی ۔

اس سے قبل سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.