ETV Bharat / sports

جوس بٹلر کو کپتانی ملنے کا امکان - عالمی کپ

عالمی کپ ٹورنامنٹ کی میزبان انگلینڈ کے موجودہ کپتان ایون مورگن کے زخمی ہونے کے بعد وکٹ کیپر بلے باز نے کپتانی سنبھالنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

جوس بٹلر
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 5:34 PM IST

واضح رہے کہ گزشتہ روز میچ کے دوران ایون مورگن زخمی ہو گئے تھے اور انہیں پیٹھ میں کھینچاؤ کی شکایت ہوئی تھی، جس کے بعد جوس بٹلر نے کہا کہ وہ ٹیم کی کپتانی کرنے کے لیے تیار ہیں۔

اس کے علاوہ سلامی بلے باز جیسن رائے بھی ہیمسٹرنگ کا شکار ہیں اور انہیں اگلے دو میچوں کےلیے آرام کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.