ETV Bharat / sports

ایس گوپال کی ہیٹرک، راجستھان کو 63 رنز کا ہدف - virat kohli

بارس سے متاثرہ پانچ اوورز کے میچ میں کنگز الیون پنجاب نے راجستھان رائلز کو 63 رنوں کا ہدف دیا۔

راجستھان رائلز اور رائل چیلینجرز بنگلور
author img

By

Published : Apr 30, 2019, 8:49 AM IST

Updated : Apr 30, 2019, 11:59 PM IST

راجستھان نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا۔ بارش کی وجہ سے 20 اوورز کے میچ کو پانچ اوورز کا کرنا پڑا۔

کنگز الیون پنجاب کی طرف سے کپتان وراٹ کوہلی نے محض سات گیندوں میں 25 رنوں کی پاری کھیلی۔ انہوں نے ایک چوکا اور تین چھکے لگائے۔

راجستھان رائلز اور رائل چیلینجرز بنگلور
راجستھان رائلز اور رائل چیلینجرز بنگلور

لیکن راجستھان کے گیندباز شریئس ایئر نے ہیٹرک مکلم کرکے کنگز الیون پنجاب کو مشکل میں ڈال دیا۔ ایس گوپال نے کوہلی، ڈیویلیئرس اور اسٹوئنس کو پویلئین کا راستہ دکھایا ۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
Last Updated : Apr 30, 2019, 11:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.