ETV Bharat / sports

ایک میچ چھ ریکارڈز - harbhajan singh

گزشتہ روز کھیلے گئے انڈین پریمیئر لیگ کے دوسرے کوالیفائر مقابلے میں مجموعی طور پر چھ ریکارڈز بنے۔

ایک میچ چھ ریکارڈز
author img

By

Published : May 11, 2019, 3:04 PM IST

سب سے زیادہ میچ میں جیت:

چینئی سپر کنگز
چینئی سپر کنگز
گزشتہ شب میچ جیتنے کے ساتھ ہی چینئی سپر کنگز نے آئی پی ایل میں اپنی 100 ویں جیت درج کی۔

ہربھجن سنگھ کا سنگ میل:

ہربھجن سنگھ
ہربھجن سنگھ
ہربھجن سنگھ نے آئی پی ایل کیریئر میں 150 وکٹیں مکمل کیں انہوں نے 159 میچوں میں یہ سنگ میل پار کیا ہے۔

ہربھجن بنے پہلے گیندباز:

ہربھجن سنگھ
ہربھجن سنگھ
ہربھجن سنگھ آئی پی ایل کی تاریخ میں 150 وکٹ لینے والے پہلے آف اسپنر بن گئے ہیں اس سے قبل امیت مشرا، پیوش چاؤلہ اور لستھ ملنگا نے 150یا اس سے زائد وکٹیں حاصل کی ہیں۔

آٹھویں بار فائنل میں پہنچی چینئی:

چینئی سپر کنگز
چینئی سپر کنگز
دہلی کیپیٹلز کو شکست دے کر چینئی سپرکنگز آئی پی ایل میں ریکارڈ آٹھویں مرتبہ فائنل میں پہنچی ہے۔

دہلی کے خلاف سب سے زیادہ وکٹ:

دہلی کے خلاف سب سے زیادہ وکٹ
دہلی کے خلاف سب سے زیادہ وکٹ
ہربھجن سنگھ دہلی ٹیم کے خلاف سب سے زیادہ وکٹ لینے والے گیندباز بن گئے ہیں انہوں نے دہلی ٹیم کے خلاف اب تک 23 وکٹ حاصل کیے ہیں اس سے قبل ی ریکارڈ لستھ ملنگا کے نام تھا جنہوں نے دہلی کے 22 بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی ہے۔

نو برسوں بعد چھکا لگایا:

ایشانت شرما
ایشانت شرما
دہلی کیپیٹلز کے تیز گیند باز ایشانت شرما نے آئی پی ایل میں نو سال بعد چھکا لگایا ہے انہوں نے کل کے میچ میں 3 گیندوں میں ایک چوکا اور ایک چھکا لگایا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.