ETV Bharat / sports

چینئی اور ممبئی کے مابین پہلا کوالیفائر مقابلہ

لیگ میچز ختم ہونے کے بعد اب پہلے کوالیفائر میچ میں چینئی سپر کنگز اور ممبئی انڈینز 7 مئی کو ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔

چینئی سپر کنگز اور ممبئی انڈینز 7 مئی کو ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی
author img

By

Published : May 6, 2019, 9:59 AM IST

آئی پی ایل کے لیگ میچز اب ختم ہو چکے ہیں، آخری میچ کولکاتا نائٹ رائیڈرس اور ممبئی انڈینز کے درمیان کھیلا گیا جس میں کولکاتا ہار کر اس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہے۔

ممبئی انڈینز پہلے ہی پلے آف کے لیے کوالیفائی کر چکی تھی لیکن گزشتہ شب ہونے والے میچ میں جیت کے بعد وہ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست مقام پر پہنچ گئی ہے۔

چینئی سپر کنگز اور ممبئی انڈینز 7 مئی کو ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی
چینئی سپر کنگز اور ممبئی انڈینز 7 مئی کو ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی

ممبئی کی 14 میچوں میں یہ 9 ویں جیت تھی اور اب اس کے 18 پوائنٹس ہو گئے ہیں۔

حالاںکہ چینئی سپر کنگز کے بھی 14 میچوں میں 18 پوائنٹس ہیں لیکن بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر ممبئی سرفہرست مقام پر ہے۔

پلے آف کے لیے کولکاتا کو اپنا آخری میچ ہر حال میں جیتنا تھا لیکن اس معرکے کو سر کرنے میں ناکام ثابت ہوئی اور ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہے۔

کولکاتا کے ہارنے کے بعد سنرائیزرس حیدرآباد پلے آف میں پہنچنے والی چوتھی ٹیم بن گئی ہے۔

پوائنٹس ٹیبل
پوائنٹس ٹیبل

حیدرآباد سے پہلے چینئی سپر کنگز، دہلی كیپٹلز اور ممبئی انڈینز پہلے ہی پلے آف کے لیے کوالیفائی کر چکی تھیں جبکہ کولکاتا کی 14 میچوں میں یہ آٹھویں شکست تھی اور وہ 12 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹ ٹیبل میں پانچویں نمبر پر تھی جبکہ حیدرآباد کے بھی 14 میچوں میں سے 12 ہی پوائنٹس ہیں لیکن بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر حیدرآباد پلے آف میں پہنچنے میں کامیاب رہا۔

Intro:Body:

aaftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.