ETV Bharat / sports

آئی او اے نے وزیر کھیل کو دو کروڑ روپے کا چیک دیا

بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن (آئی او اے ) کے سکریٹری جنرل راجیو مہتا نے کورونا وائرس کے بحران کے درمیان وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں مدد کے لیے دو کروڑ روپے کا چیک مرکزی وزیر کھیل كرن ریجیجو کو دیا ۔

آئی او اے نے وزیر کھیل کو دو کروڑ روپے کا چیک دیا
آئی او اے نے وزیر کھیل کو دو کروڑ روپے کا چیک دیا
author img

By

Published : May 30, 2020, 12:08 PM IST

مختلف کھیل فیڈریشن نے کورونا سے جنگ کے لیے یہ رقم جمع کی تھی جسے آئی او اے کے سکریٹری جنرل مہتا نے جمعرات کو وزیر کھیل کو سونپا ہے۔ مہتا کے ساتھ آئی او اے کی ایگزیکٹو کمیٹی کے دیگر اراکین بھی موجود تھے۔

وزیر کھیل نے آئی او اے کا شکریہ دیتے ہوئے کہا کہ میں آئی او اے کا شکر گزار ہوں کہ اس نے کورونا کے خلاف ملک کی جنگ میں قومی کھیل فیڈریشن کی جانب سے دو کروڑ کا چیک وزیر اعظم كئيرس فنڈ کے لیے دیا ہے۔مجھے خوشی ہے کہ اس بحران کی گھڑی میں کھیل کمیونٹی نے متحد ہوکر اس کی مدد کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.