آج پوری دنیا میں یوگا ڈے منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر عالمی کپ 2019 کے لیے انگلینڈ کے دورے پر گئی بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیے ننھے مداحوں نے انوکھے انداز میں نیک خواہشات پیش کی۔
ان ننھے مداحوں نے کچھ اس طرح سے یوگا کیا کہ انہیں اوںچائی سے دیکھنے پر عالمی کپ کی ٹرافی کی تصویر دکھائی دے گی۔
یہ تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، یہ تصویر عالمی کپ کے آفیشیل ٹویٹر اکاؤنٹ پر خود آئی سی سی نے شیئر کی ہے۔
-
Incredible commitment levels to #TeamIndia and International Yoga Day from these school children in Chennai, India 🧘 pic.twitter.com/D7BCfKk6JT
— Cricket World Cup (@cricketworldcup) June 21, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Incredible commitment levels to #TeamIndia and International Yoga Day from these school children in Chennai, India 🧘 pic.twitter.com/D7BCfKk6JT
— Cricket World Cup (@cricketworldcup) June 21, 2019Incredible commitment levels to #TeamIndia and International Yoga Day from these school children in Chennai, India 🧘 pic.twitter.com/D7BCfKk6JT
— Cricket World Cup (@cricketworldcup) June 21, 2019
واضح رہے کہ 21 سنہ 2015 کو بین الاقوامی یوگا ڈے منایا جاتا ہے، اس بین الاقوامی یوگا ڈے کی تجویز وزیراعظم نریندر مودی نے 27 ستمبر سنہ 2014 کو اقوام متحدہ میں پیش کی تھی۔