ETV Bharat / sports

نیوزی لینڈ اور بھارت میں دلچسپ مقابلہ متوقع - عالمی کپ 2019

عالمی کپ 2019 کے سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ کے مابین کل 8 جولائی کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔

بھارتی ٹیم نے نیٹ پر جم کر پریکٹس کی
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 9:07 PM IST

نیوزی لینڈ سے سیمی فائنل میں مقابلہ کرنے والی بھارتی ٹیم نے نیٹ پر جم کر پریکٹس کی اور پسینہ بہایا۔

بھارتی ٹیم نے نیٹ پر جم کر پریکٹس کی، ویڈیو

رواں عالمی کپ میں بھارت اور نیوزی لینڈ پہلی مرتبہ ایکدوسرے سے نبرد آزما ہوں گے کیوں کہ ان دونوں کے مابین ہونے والا لیگ میچ بارش کی وجہ سےمنسوخ ہو گیا تھا۔

سابق چیمپیئن بھارت نے لیگ میچوں میں 9 میچز میں سے 7 جیتے ہیں اور ایک میں اسے شکست ہوئی ہے جبکہ اس کا ایک مقابل بارش کی نذر ہو گیا تھا، اس طرح بھارت پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست مقام پر ہے۔

دوسری جانب نیوزی لینڈ ٹیم نے قسمت کے دم پر سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کیا ہے کیوں کہ اس کا اور پاکستان کا پوائنٹس برابر ہے لیکن بہتر رن ریٹ کی بنا پر اس ٹیم نے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کیا ہے۔

نیوزی لینڈ ٹیم ابھی تک ایک بھی عالمی کپ نہیں جیت سکی ہے اور اس مرتبہ کی نظریں اپنے پہلے خطاب پر ہوں گی، حالاںکہ گزشتہ عالمی کپ میں نیوزی لینڈ نے فائنل میں داخلہ حاصل کیا تھا لین اسے آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.