ETV Bharat / sports

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ: آکلینڈ کی پچ اور موسم کیسا رہے گا؟ - آکلینڈ کی پچ اور موسم

بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز کا پہلا ٹی ٹوینٹی میچ آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلا جائے گاجس کی پچ بولنگ سے زیادہ بیٹنگ کے لیے موزوں ہوگی۔

indvsnz
بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 10:52 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:16 AM IST

بھارت نے اپنے گزشتہ گھریلو سریز میں آسٹریلیا کو 2-1 سے شکست دینے کی وجہ سے حوصلے بلند ہیں اور اپنے اگلے ھدف کے لیے باکل ہی تیار ہیں۔

بھارت کا ہدف ہوگا کہ وہ نیوزی لینڈ کو اسی کے گھر میں کھیلی جانے والی 5 میچوں کی ٹی-20 سیریز میں شکست دے جس سیریز کا پہلا میچ آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلا جائے گا۔

ind vs nz
بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ

آکلینڈ کی پیچ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں پر گیند بازوں کو کافی اچھی اچھال ملتی ہے لیکن اس کے باوجود گیند بلے پر بخوبی آتی ہے جس کی وجہ سے بلے بازوں کو اپنا شاٹ کھیلنا بہت آسان ہوجاتا ہے، تیز گیند باز وں کو کچھ مدد ضرور ملے گی

لیکن وکٹ بلے بازوں کے لیے زیادہ سازگار ہوگی، پچ کے مطابق جو ٹیم ٹاس جیتتے گی وہ پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کرسکتی ہے۔

سیریز کا پہلا ٹی-ٹونٹی آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلا جائے گا۔ آکلینڈ کی آب و ہوا بھارت کی آب وہوا سے کافی مختلف ہوتی ہے۔ یہاں کافی تیز ہوا چلتی رہتی ہے جس کی وجہ سے بھارتی بلے بازوں کو بلے بازی کرنا ذرا مشکل ہوسکتا ہے، اس کے علاوہ

indvsnz auckland t20 pitch report and weather report
آکلینڈ کی پچ اور موسم کیسا رہے گا؟

میچ کے دوران ہلکے بادل ہوں گے لیکن بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ درجہ حرارت 17 سے 25 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا اندازہ ہے۔

واضح رہے کہ بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف کل 11 ٹی-ٹونٹی میچ کھیلے گئے ہیں جس میں اس نے صرف 3 میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ 8 میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Intro:Body:

sports

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 5:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.