ETV Bharat / sports

'میچ میں واپس آ ئے مگر قسمت نے ساتھ نہیں دیا' - نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ون ڈے میچ میں 22 رنوں سے ہارنے

کپتان وراٹ کوہلی نے دوسر ے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ابتدائی نقصان کے باوجود ہماری ٹیم میچ میں واپس آنے میں کامیاب رہی بدقسمتی سے ہمیں شکست کا سامنا کرناپڑا۔

'میچ میں واپس آ ئے مگر قسمت نے ساتھ نہیں دیا'

author img

By

Published : Feb 8, 2020, 7:52 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:22 PM IST

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ون ڈے میچ میں 22 رنوں سے ہارنے کے بعد بھارتی کپتان وراٹ کوہلی نے بلے بازوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی جھٹکوں کے بعد بھی ہم نے کھیل کو بہتر کیاہے۔

بھارت کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ون ڈے میچ میں 22 رنز سے شکست ملی اور اس ہار کے ساتھ ہی وہ تین میچوں کی سیریز میں دو۔صفر سے پیچھے ہوگئی۔ نیوزی لینڈ کے کائل جیميل سن کو مین آف دی میچ منتخب کیا گیا۔

'میچ میں واپس آ ئے مگر قسمت نے ساتھ نہیں دیا'
'میچ میں واپس آ ئے مگر قسمت نے ساتھ نہیں دیا'

وراٹ نے میچ کے بعد کہاکہ ہماری جس طرح شروعات ہوئی اور آخر میں ٹیم نے جس طرح مقابلے کو ختم کیا اس سے میں بہت متاثر ہوں۔ایک وقت ہمارے 197 رن پر آٹھ وکٹ گر گئے تھے اور وہاں سے ہم 250 رن تک کا اسکور کرنے میں کامیاب رہے۔

پہلے ہاف میں ہماری بلے بازی اچھی نہیں رہی لیکن دوسرے ہاف میں ہم نے مضبوطی سے بلے بازی کی۔مشکل حالات میں نوديپ سینی، رویندر جڈیجہ اور شريس ایئر نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔

کپتان وراٹ کوہلی نے کہاکہ ٹیسٹ اور ٹی -20 کے مقابلے میں اس سال ون ڈے میں ہماری کارکردگی کچھ خاص نہیں رہی

لیکن اس دوران ہمیں دباؤ میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کی شناخت ہوئی جو ٹیم کے لئے مثبت پہلو ہے۔ ہم آخری میچ میں ٹیم میں تبدیلی کریں گے کیونکہ اب سیریز میں ہمارے پاس کھونے کے لئے کچھ نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہم نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا اور نتائج کے بارے میں نہیں سوچا۔

بھارتی کپتان کے مطابق ہمیں آج سے پہلے نہیں پتہ تھا کہ سینی بلے بازی میں کس طرح کی کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتے ہیں اور اگر نچلی صف میں اچھی کارکردگی ہوگی تو اس سے مڈل آرڈر اور ٹاپ آرڈر کو تحریک ملے گی اور ان پر دباؤ کم ہو جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.