ETV Bharat / sports

ٹی۔20 ٹرائی سیریز میں بھارتی خواتین ٹیم کی شاندار جیت

ٹی۔ 20 ٹرائی سیریز کے اپنے پہلے مقابلے میں بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

author img

By

Published : Jan 31, 2020, 3:12 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:00 PM IST

ٹی 20 ٹرائی سیریز میں بھارتی خواتین کی شاندار جیت

کینبرا میں مانوکا اوول میدان ھر کھلے گئے ٹی 20 ٹرائی سیریز کے اپنے پہلے مقابلے میں بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

اس میچ میں بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے۔

جواب میں بھارتی ٹیم نے پانچ وکٹوں سے فتح حاصل کی۔

انگلینڈ کی ٹیم کا آغاز اچھا نہیں تھا اور وہ صرف چار رنز کے اسکور پر اپنی پہلی وکٹ گنوا بیٹھے تھے۔ اس کی دوسری وکٹ بھی جلد ہی گر گئی۔

انگلینڈ کی جانب سے ان کی ٹیم کے کپتان ہیتھر نائٹ نے سب سے زیادہ رنز بنائے۔ انہوں نے آٹھ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 44 گیندوں میں 67 رنز کی اہم اننگز کھیلی۔

ٹمی بیومونٹ نے بھی ایک اہم کردار ادا کیا ، انہوں نے 37 رنز بنائے اور ٹیم کو قابل احترام اسکور تک پہنچایا۔

بھارت کی طرف سے راجیشوری گائکواڈ ، شیکھا پانڈے، دیپتی شرما نے دو۔ دو اور رادھا یادو نے ایک وکٹ حاصل کی۔

انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے عمدہ آغاز کیا۔

شیفالی ورما اور اسمرتی مندھانا نے پہلی وکٹ کے لئے 27 رنز جوڑے۔

بھارت کی پہلی وکٹ اسمریتی مندھانا کا گرا ہے۔ بھارت کے جانب سے کپتان ہرمن پریت کور نے سب سے زیادہ یونی 42 رنز کی اننگ کھیلی اور اپنی ٹیم کو سیریز کا پہلا میچ جیت دلوائی۔

وہیں انگلینڈ کی ٹیم کیتھرین برنٹ نے دو وکٹ ملے۔ اسی دوران سوفی ایکلیسٹون، نتالی اسکائور اور ہیتھر نائٹ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

واضح رہے کہ اس ٹی 20 ٹرائی سیریز میں بھارت کا اگلا میچ 2 فروری کو آسٹریلیا کے ساتھ ہوگا۔

Intro:Body:

T20 Tri-Series: भारतीय टीम ने जीत के साथ किया आगाज, इंग्लैंड को पांच विकेट से हराया

कैनबेरा: यहां के मानुका ओवल मैदान पर खेले गए टी20 ट्राई सीरीज के अपने पहले मुकाबले में भारतीय महिला क्रिकेट टीम ने इंग्लैंड को पांच विकेट से हरा दिया है.

इस मैच में भारतीय टीम ने टॉस जीतकर पहले गेंदबाजी करने का फैसला किया था. पहले बल्लेबाजी करन उतरी इंग्लैंड की टीम ने निर्धारित 20 ओवरों में सात विकेट खोकर 147 रन बनाएं थे. इसके जवाब में भारतीय टीम ने पांच विकेट से मैच अपने नाम कर लिया.

इंग्लैंड की टीम की शुरुआत अच्छी नहीं रही और उन्होंने अपना पहला विकेट मात्र चार रन के स्कोर पर ही गंवा दिया. उनका दूसरा विकेट भी जल्दी ही गिर गया.

इंग्लैंड की ओर से सबसे ज्यादा रन उनकी टीम की कप्तान हीथर नाइट ने बनाए. उन्होंने 44 गेदों में आठ चौकों और दो छक्कों की मदद से 67 रनों की महत्वपूर्ण पारी खेली.

टैमी ब्यूमोंट ने भी अहम भूमिका निभाते हुए 37 रन बनाए और टीम को एक सम्मानजनक स्कोर तक पहुंचाया.

भारत की तरफ से राजेश्वरी गायकवाड़, शिखा पांडे, दीप्ति शर्मा ने दो- दो और राधा यादव ने एक विकेट हासिल किए.

इंग्लैंड द्वारा दिए गए 148 रनों के लक्ष्य का पीछा करने उतरी भारतीय महिला क्रिकेट टीम ने एक अच्छी शुरुआत की. शेफाली वर्मा और स्मृति मंधाना ने पहले विकेट के लिए 27 रन जोड़े.

स्मृति मंधाना के रूप में भारत का पहला विकेट गिरा. भारत की ओर से कप्तान हरमनप्रीत कौर ने सर्वाधिक 42 रनों की पारी खेलकर अपनी टीम को सीरीज के पहले मैच में जीत दिलवाई.

इंग्लैंड की टीम में से कैथरीन ब्रंट को दो विकेट मिले. वहीं, सोफी एक्लस्टोन, नताली स्काईवर और हीथर नाइट ने एक- एक विकेट हासिल किए.

बता दें कि इस टी20 ट्राई सीरीज में भारत का अगला मुकाबला दो फरवरी को ऑस्ट्रेलिया के साथ है.

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.