ETV Bharat / sports

سنہ 2020 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کا شیڈول

بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیے سنہ 2019 بہت شاندار رہا۔ یہ سال بہت مصروف بھرا تھا۔ سنہ 2020 میں بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کا شیڈول بہت مصروف رہنے والا ہے۔

سنہ 2020 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کا شیڈول
سنہ 2020 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کا شیڈول
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 12:56 PM IST

بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیے سنہ 2019 بہت ہی شاندار رہا لیکن اب سنہ 2020 میں ان کی نگاہ زیادہ سے زیادہ سیریز جیتنے پر مرکوز ہوگی۔ اس برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا لیکن اس کے باوجود ٹیم پورے برس مصروف رہے گی۔

آئیے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نظام الاوقات سنہ 2020 پر ایک نظر ڈالیں:

سری لنکا کا دورہ بھارت: ٹی ٹونٹی سیریز (5 جنوری سے 10 جنوری تک)

  • پہلا ٹی 20: 5 جنوری، بارسپارہ اسٹیڈیم، گوہاٹی
  • دوسرا ٹی 20: 7 جنوری، ہولکر اسٹیڈیم، اندور
  • تیسرا ٹی 20: 10 جنوری، ایم سی اے اسٹیڈیم، پونے

آسٹریلیائی کا بھارت دورہ: ون ڈے سیریز (14 جنوری سے 19 جنوری تک)

سنہ 2020 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کا شیڈول
سنہ 2020 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کا شیڈول
  • پہلا ون ڈے: 14 جنوری، وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی
  • دوسرا ون ڈے: 17 جنوری، سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، راجکوٹ
  • تیسرا ون ڈے: 19 جنوری، ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور

بھارت کا نیوزی لینڈ دورہ (24 جنوری سے 4 مارچ تک)

بھارت نیوزی لینڈ دورے کے دوران پانچ ٹی ٹونٹی، تین ون ڈے اور 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گا۔

نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت (ٹی 20 سیریز)

  • پہلا ٹی 20: 24 جنوری، ایڈن پارک، آکلینڈ
  • دوسرا ٹی 20: 26 جنوری، ایڈن پارک، آکلینڈ
  • تیسرا ٹی 20: 29 جنوری، سیڈن پارک، ہیملٹن
  • چوتھا ٹی 20: 31 جنوری، ویسٹ پیک اسٹیڈیم، ویلنگٹن
  • پانچواں ٹی ٹونٹی: 2 فروری، بے اوول، ماؤنٹ ماونگانوئی

نیوزی لینڈ بمقابلہ ہندوستان (ون ڈے سیریز)

  • پہلا ون ڈے: 5 فروری، سیڈان پارک، ہیملٹن
  • دوسرا ون ڈے: 8 فروری، ایڈن پارک، آکلینڈ
  • تیسرا ون ڈے: 11 فروری، بے اوول، ماؤنٹ ماونگانوئی

نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت (ٹیسٹ سیریز)

  • پہلا ٹیسٹ: 21 فروری، ویسٹ پیک اسٹیڈیم، ویلنگٹن
  • دوسرا ٹیسٹ: 29 فروری، ہیگل اوول، کرائسٹ چرچ

جنوبی افریقہ کا بھارت دورہ (12 مارچ سے 18 مارچ تک)

سنہ 2020 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کا شیڈول
سنہ 2020 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کا شیڈول

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ (ون ڈے سیریز)

  • پہلا ون ڈے: 12 مارچ، ایچ پی سی اے اسٹیڈیم، دھرم شالا
  • دوسرا ون ڈے: 15 مارچ، اٹل بہاری واجپائی اسٹیڈیم، لکھنؤ
  • تیسرا ون ڈے: 18 مارچ، ایڈن گارڈن، کولکاتہ

انڈین پریمیر لیگ 2020 (28 مارچ۔ 24 مئی)
بھارت کا سری لنکا دورہ (جولائی 2020)
ایشیا کپ (ستمبر 2020)
انگلینڈ کا بھارت دورہ (ستمبر - اکتوبر 2020)
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2020 (اکتوبر سے نومبر تک آسٹریلیا میں )
بھارت کا آسٹریلیائی دورہ (نومبر 2020 - دسمبر 2020)

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.