ETV Bharat / sports

بھارت اور جنوبی افریقہ کی ون ڈے سیریز ملتوی - بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونےو الے ون ڈے میچوں

بی سی سی آئی نے مرکزی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری ہونے کے بعد بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والے باقی دو ون ڈے میچوں کو ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔

بھارت اورجنوبی افریقہ کی ون ڈے سیریز ملتوی

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 8:15 PM IST

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آ ئی) نے 15 مارچ کو لکھنو اور 18 مارچ کو کولکاتا میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والے ون ڈے میچوں کو بند اسٹیڈیم میں کرانے کا اعلان کیا تھا لیکن جمعہ کو بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے دونوں میچوں کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا گیا۔

بھارت اورجنوبی افریقہ کی ون ڈے سیریز ملتوی
بھارت اورجنوبی افریقہ کی ون ڈے سیریز ملتوی

ہماچل پردیش کے دھرمشالہ میں کھیلا گیا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ بارش اور خراب آؤٹ فیلڈ کے سبب ملتوی کردیا گیا۔

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 15 مارچ کو لکھنو میں کھیلا جانا تھا۔

جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ کولکاتا کے ایڈن گارڈن میں 18 مارچ کو ہونےو الا تھا۔

بی سی سی آ ئی ذرائع کے مطابق دونوں ملکوں کے کرکٹ بورڈ سے مشورہ کرنے کے بعد تین میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے بھی ون ڈے سیریز اگلے ایڈوائزری جاری ہونے تک کے لئے ملتوی کرنے کی تصدیق کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ملک میں حالات میں بہتری آنے کے بعد ہی دونوں ملکوں کے درمیان ون ڈے سیریز منعقد کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جا ئے گا۔

خیال رہے کہ دنیا کے 105سے زیادہ ممالک میں پھیل چکے کورونا وا ئرس کی وجہ سے اب تک بڑے چھوٹے ٹورنامنٹ منسوخ یا پھر ملتوی کردیئے گئے ہیں۔

نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (این بی اے) کے کلب تاج جیج کے ایک کھلاڑی کے پوری دنیا میں پھیل چکے جان لیوا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد این بی اے نے اس برس ہونے والے سیشن کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی کھیل پر بھی کوروناوائرس کا گہرااثرپڑرہا ہے۔متعدد بین الاقوامی اور قومی کھیل مقابلوں کو ملتوی کردیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان ون ڈے سریز ، رنجی ٹرافی فائنل،آئی لیگ اور آئی ایس ایل کو بند اسٹیڈیم میں کرانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.