ETV Bharat / sports

پہلے ون ڈے میں بارش کا خلل - ہماچل پردیش کے دھرمشالہ

بارش اور خراب آؤٹ فیلڈ کے سبب دھرمشالہ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانےوالے پہلے ون ڈے میچ کا آغاز نہیں ہوسکا ہے۔

بارش کے باعث پہلے ون ڈے کے آغاز میں تاخیر

author img

By

Published : Mar 12, 2020, 4:51 PM IST

Updated : Mar 13, 2020, 12:02 AM IST

ہماچل پردیش کے دھرمشالہ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلنے والے تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے یک ورزہ میچ کا آغاز نہیں ہو سکا ہے۔

بارش کے باعث پہلے ون ڈے کے آغاز میں تاخیر
بارش کے باعث پہلے ون ڈے کے آغاز میں تاخیر

ذرائع کے مطابق صبح میں بارش کے سبب آ ؤٹ فیلڈ خراب ہونے کے بعد میچ کا آغاز نہیں ہوسکا۔

اس کے علاوہ پہلے ون ڈے میچ کے لئے دونوں ٹیمیں ٹاس کے لئے بھی میدان میں اتر نہیں پائی ہے۔

بی سی سی آئی ذرائع کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے دونوں امپائر گراؤنڈ کا معائنہ کرین گے اس کے بعد میچ ہو گا یا نہیں ہوگا اس کے سلسلے میں واضح اطلاع موصول ہوگی۔

ذرائع کے مطابق پہلے ون ڈے کا انعقاد مشکل نظرآرہا ہے کیونکہ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

مسلسل بارش کے سبب بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانے والا پہلا ون ڈے منسوخ ہوسکتا ہے۔

Last Updated : Mar 13, 2020, 12:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.