ETV Bharat / sports

'میں نے ٹورنامنٹ کا واقعی لطف اٹھایا' - بھارت کے اوپنر يشسو جیسوال

بھارت انڈر۔19 کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یشسوی جیسوال نے کہا کہ 'انڈر۔ 19 ورلڈ کپ کے دوران انہوں نے ٹورنامنٹ کا بھر پور لطف اٹھایا۔'

'میں نے ٹورنامنٹ کا واقعی لطف اٹھایا'
'میں نے ٹورنامنٹ کا واقعی لطف اٹھایا'
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 10:51 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:14 PM IST

بنگلہ دیش کے خلاف آئی سی سی انڈر - 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں شاندار 88 رن بنانے والے بھارت کے اوپنر يشسوی جیسوال نے کہا کہ 'انہوں نے اس ٹورنامنٹ کا واقعی کافی لطف اٹھایا ہے۔'

'میں نے ٹورنامنٹ کا واقعی لطف اٹھایا'
'میں نے ٹورنامنٹ کا واقعی لطف اٹھایا'

بھارت کو بنگلہ دیش کے خلاف خطابی مقابلے میں تین وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا لیکن ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کرنے والے يشسوی نے اس میچ میں بھی اپنی فارم کو برقرار رکھتے ہوئے 88 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔

'میں نے ٹورنامنٹ کا واقعی لطف اٹھایا'
'میں نے ٹورنامنٹ کا واقعی لطف اٹھایا'

انہیں اس شاندار کارکردگی کے لئے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ دیا گیا۔ يشسوی نے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رن بنائے تھے۔
يشسوی نے کہا کہ 'میں نے اس ٹورنامنٹ کا واقعی لطف اٹھایا۔'

میرا ان وکٹوں پر اچھا تجربہ رہا۔ میں اپنے کھیل کو جانتا ہوں اور آگے بھی اس کارکردگی کو برقرار رکھنے کے لئے خود کو تیار کر رہا ہوں۔

مجھے آگے بھی ایسے ہی کھیلنا ہے اور میں اس کی تیاری کر رہا ہوں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.