ETV Bharat / sports

انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بلےبازی کا فیصلہ - پہلے گیندبازی کی دعوت

انگلینڈ اور بھارت کے مابین 4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جارہی ہے جبکہ پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلےبازی کا فیصلہ کیا ہے اور بھارتی ٹیم کو پہلے گیندبازی کی دعوت دی ہے۔ انگلینڈ نے پہلے بلےبازی کرتے ہوئے اب تک 57 اوورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 140 رنز بنا لیے ہیں۔

IND vs ENG : 1st Test, TOSS report
انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بلےبازی کا فیصلہ
author img

By

Published : Feb 5, 2021, 11:12 AM IST

Updated : Feb 5, 2021, 2:20 PM IST

چنئی کا چیپوک اسٹیڈیم ہندوستان اور انگلینڈ کے مابین متوقع ٹیسٹ سیریز کے لئے تیار ہے ، جبکہ دونوں کپتان میدان میں اتر چکے ہیں۔

انگلینڈ کے کپتان کا کہنا تھا کہ ہم اس وکٹ پر پہلے بلےبازی کرنا چاہتے ہیں اور پہلی اننگ میں زیادہ سے زیادہ رنز بنانے کی کوشش کریں گے۔ وہیں بھارتی کپتان نے کہا کہ ہم پہلے بلےبازی کرنا چاہتے تھے کیوں کہ یہ وکٹ اچھا ہے۔

بھارتی کپتان نے کہا کہ میں اور ایشانت واپس آ چکے ہیں۔ آج ندیم کا ڈیبیو ہوگا اور اشون اور واشنگٹن کھیلیں گے۔ اکشر پٹیل زخمی ہونے کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ شہباز ندیم اور راہل چہر ٹیم میں آئیں ہیں۔

انگلینڈ نے پہلے بلےبازی کرتے ہوئے اب تک 57 اوورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 140 رنز بنا لیے ہیں۔

Last Updated : Feb 5, 2021, 2:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.