ETV Bharat / sports

خواتین ٹی۔20 ورلڈ کپ کا وارم اپ میچ جمعہ سے

author img

By

Published : Feb 13, 2020, 11:58 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:45 AM IST

آئی سی سی ٹی ۔ 20 خواتین ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچوں کا سلسلہ کل سے شروع ہو گا۔ پاکستانی خواتین کی ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ 16 فروری کو بھارت کے خلاف کھیلے گی۔

ساتویں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل وارم مرحلہ (کل)15 فروری سے شروع ہوگا، پاکستانی خواتین کی ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ 16 فروری کو بھارت کے خلاف کھیلے گی ۔

آئی سی سی خواتین ٹی۔20  ورلڈ کپ کا وارم اپ میچ جمعہ سے

تفصیلات کے مطابق ساتواں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 21 فروری سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا جس میں 10 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی۔

ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ مرحلہ 15 فروری سے شروع ہوگا جس میں مختلف ممالک کی ٹیموں کے درمیان دس میچز کھیلے جائیں گے۔

پہلا میچ 15 فروری کو آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق16 فروری کو چار وارم اپ میچز کھیلے جائیں گے۔

پہلا میچ سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان، دوسرا میچ بنگلہ دیش اور تھائی لینڈ کے درمیان، تیسرا میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان جبکہ چوتھا میچ بھارت اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

وارم اپ مرحلے میں 18 فروری کو تین میچز کھیلے جائیں گے، پہلا میچ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان، دوسرا میچ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جبکہ تیسرا میچ انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 19

فروری کو ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں نیوزی لینڈ اور تھائی لینڈ کی ویمن ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی جبکہ 20 فروری کو آخری وارم اپ میچ کھیلا جائے گا جس میں بنگلہ دیش اور پاکستان کی خواتین ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.