ETV Bharat / sports

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کا فاتحانہ آغاز - ویسٹ انڈیز کے 124 رنوں کے ہدف

گیندبازوں کی عمدہ بالنگ کے بعد بلے بازوں کی محتاط انداز میں بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز خواتین ٹیم کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر آ ئی سی سی خواتین ورلڈ کپ ۔20 میں فاتحانہ آغاز کیا۔

خواتین ٹی۔20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 5:09 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:48 PM IST

ویسٹ انڈیز کے 124 رنوں کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پاکستان کی خواتین ٹیم نے 18.2 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 127 رن بنا کر میچ جیت لی۔ پاکستان اس جیت کے ساتھ اپنے گروپ دوپوائنٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر پہنچ گئی ہے۔ انگلینڈ دوپوائنٹ اور بہترین رن ریٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے ۔

خواتین ٹی۔20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
خواتین ٹی۔20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

پاکستان کی جانب سے منیباعلی(25رن)،جویرا خان(35 رن)بنا کر آ ؤٹ ہوئیں۔

بسمہ معروف سست مگر محتاط انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 37 گیندوں پرچارچوکوں کی مدد سے 39 رن اور نادا ڈار(18 رن)بنا کر ناٹ آ ؤٹ رہیں۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے فلیچر اور سارا ٹیلر کو ایک ایک وکٹ ملا۔

اس سے قبل آسٹریلیا کی راجدھانی کیبرا میں کھیلے گئے گروپ بی کے ایک ایم میچ میں ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 124 رن بنائی۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے سارا ٹیلر (43 رن)اورکیمبیل(43رن)بنا کر نمایاں اسکورر رہیں۔ اس کے علاوہ دیگر بلے باز خاطر خواہ اننگز میں کھیلنے میں ناکام رہیں۔

پاکستان کی جانب سے ڈاینانہ بیگ،عیمان امن ، عیمان انور کودودو جبکہ انعم امن کو ایک وکٹ ملا۔

پاکستان کی اسٹار کرکٹر جویرا خان کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

خواتین ٹی۔20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز کے بعد پاکستان کی کپتان بسمہ معروف کاکہنا ہے کہ فاتحانہ اغاز سے خوشی ہوئی ہے لیکن ہمیں اور بہترکھیل کامظاہرہ کرنا چاہئے تھا۔ اگلے میچ میں اس سے بہترین کھیل کامظاہرہ کرنے کی کوشش کریں گے تاکہ رن ریٹ میں اور بہتر ی آ سکے ۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.