ETV Bharat / sports

گیند بازوں کی درجہ بندی میں براڈ اور اینڈرسن کی بہتری - babar aazam

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ کی تازہ ترین درجہ بندی میں انگلینڈ سے تیز گیندباز اسٹورٹ براڈ ایک اور جیمس اینڈرسن دو مقامات کی بہتری کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور 14 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

stuart braod
stuart braod
author img

By

Published : Aug 19, 2020, 4:41 PM IST

پاکستان کے خلاف ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں چار وکٹیں لینے والے اسٹورٹ براڈ ایک پائیدان کی بہتری کے ساتھ دوسرے نمبر کے گیند باز بن گئے ہیں جبکہ ان ساتھی گیند باز جیمس اینڈرسن نے بھی پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ میں تین وکٹیں لی تھیں جس کے بعد وہ دو مقامات کے فائدے کے ساتھ 14 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

جیمس اینڈرسن
جیمس اینڈرسن

اس کے علاوہ پاکستانی گیند بازوں کی بات کریں تو محمد عباس کو بھی دو مقام کا فائدہ ہوا ہے اور وہ اب 8 ویں نمبر ہیں جبکہ بھارت کے یارکر مین جسپریپ بمراہ ایک مقام کے نقصان کے ساتھ 9 ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔

جسپریت بمراہ
جسپریت بمراہ

اگر بلے بازوں کی درجہ بندی پر نظر ڈالیں تو پاکستان کے بابر اعظم اپنے کریئر کے بہترین 5 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں، بابر اس سے قبل فروری میں بھی اسی نمبر پر پہنچے تھے۔ جبکہ ان کے ہم وطن کھلاڑی عابد علی 49 ویں اور محمد رضوان 75 ویں نمبر پہنچ گئے ہیں۔

اس کے علاوہ آئی سی سی کی ٹیسٹ چیمپیئن شپ درجہ بندی کی بات کریں اور اس میں انگلینڈ 279 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے جبکہ پاکستان 153 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں 360 پوائنٹس کے ساتھ بھارت پہلے اور 296 پوائنٹس کے ساتھ آسٹریلیا دوسرے نمبر پر برقرار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.