ETV Bharat / sports

زمبابوے کرکٹ ٹیم معطل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آ ئی سی سی) نے سیاسی مداخلت کی وجہ سے زمبابوے کرکٹ ٹیم سمیت تمام اسٹاف کو فوری طور پرمعطل کردیا ہے۔

author img

By

Published : Jul 20, 2019, 8:33 AM IST

icc

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھیل میں سیاسی مداخلت کا قصوروار پائے جانے پر آرٹیکل 2.4 کے سیکشن سی اور ڈی کے تحت زمبابوے ٹیم پر کارروائی کی ہے۔

معطلی کے بعد آئی سی سی کی جانب سے زمبابوے کی مالی تعاون کو بھی منجمد کردیا گیا، اس کے کسی بھی نمائندہ کو آئی سی سی کے یونٹس میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہوگی۔

کونسل نے زمبابوے کرکٹ کے منتخب عہد یدار کو 3 ماہ کے اندر بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔
اس معاملے کا مزید جائزہ اکتوبر کی بورڈ میٹنگ میں لیا جائے گا۔ آئی سی سی نے ممبر شپ شرائط پر پورا نہ اترنے کی وجہ سے کروشیا کرکٹ فیڈریشن اور زیمبیا کرکٹ یونین کو بھی معطل کردیا ہے۔

Intro:Body:

altamash

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.