ETV Bharat / sports

ون ڈے رینکنگ میں بھارت دوسرے مقام پر - انٹرنیشنل کرکٹ کونسل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جمعہ کو جاری تازہ ون ڈے ٹیم رینکنگ میں بھارتی ٹیم دوسرے اور عالمی چمپئن انگلینڈ پہلے نمبر پر ہے۔

ون ڈے رینکنگ میں بھارت دوسرے مقام پر
ون ڈے رینکنگ میں بھارت دوسرے مقام پر
author img

By

Published : May 1, 2020, 6:01 PM IST

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری تازہ ترین ون ڈے رینکنگ کے مطابق انگلینڈ 127 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، بھارت 119 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، عالمی کپ کی رنر اپ نیوزی لینڈ 116 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے، جنوبی افریقہ 108 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور ٹیسٹ اور ٹی -20 میں نمبر ایک ٹیم آسٹریلیا 107 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

ون ڈے رینکنگ میں بھارت دوسرے مقام پر
ون ڈے رینکنگ میں بھارت دوسرے مقام پر

بھارتی ٹیم نے اس سال فروری میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں تین میچوں کی ون ڈے سیریز 0-3 سے گنوائی تھی۔ حالانکہ اس کے بعد اسے جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز کھیلنی تھی

ون ڈے رینکنگ میں بھارت دوسرے مقام پر
ون ڈے رینکنگ میں بھارت دوسرے مقام پر

لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے یہ ملتوی کر دی گئی تھی۔ اس سیریز کا پہلا میچ بارش سے دھل گیا تھا جبکہ باقی دو میچ ملتوی کر دیے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.