ETV Bharat / sports

شکیب الحسن پر دو برس کی پابندی - شکیب الحسن

بنگلہ دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر فکسنگ کے آفرکی بات چھپانے کی کے پاداش میں آئی سی سی نے، ان پر دو برس کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

شکیب الحسن
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 6:47 PM IST

بنگلہ دیش کے ہندوستان دورہ سے قبل ایک ایسی خبریں آرہی ہے، جس سے پورے بنگلہ دیش کرکٹ میں طوفان آگیا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹر شکیب الحسن پرآئی سی سی نے دو برس کی پابندی عائد کر دی ہے۔ واضح رہے کہ شکیب الحسن سے ایک بکی نے میچ فکسنگ کے لئے رابطہ کیا تھا، لیکن انہوں نےاس کی اطلاع آئی سی سی کونہیں دی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.