ETV Bharat / sports

ہربھجن سنگھ نے بنایا ریکارڈ - دہلی کیپیٹلز

چینئی سپر کنگز اور دہلی کیپیٹلز کے درمیان گزشتہ روز وشاکھا پٹنم میں کھیلے گئے انڈین پریمیئر لیگ کے دوسرے کوالیفائر میچ میں چینئی کے تجربہ کار گیند باز ہربھجن سنگھ نے اپنے نام ایک خاص ریکارڈ درج کیا۔

ہربھجن سنگھ نے بنایا ریکارڈ
author img

By

Published : May 11, 2019, 8:42 AM IST

اس 38 سالہ تجربہ کار گیندباز نے دہلی کے خلاف 2 وکٹ لیتے ہی آئی پی ایل کی تاریخ میں 150 وکٹ لینے والے چوتھے بولر بن گئے۔

ہربھجن سنگھ نے بنایا ریکارڈ
ہربھجن سنگھ نے بنایا ریکارڈ

اس دوران ہر بھجن سنگھ نے دہلی کے سلامی بلے باز شکھر دھون اور شرفین ردرافورڈ کو اپنا شکار بنایا اور اس کے ساتھ وہ آئی پی ایل کی تاریخ میں 150 وکٹ لینے والے پہلے آف اسپنر بن گئے ہیں۔

ہربھجن سنگھ
ہربھجن سنگھ

سب سے زیادہ وکٹ لینے والے گیندبازوں کی فہرست میں سب سے آگے لستھ ملنگا (121 میچ میں 169 وکٹ)، دوسرے نمبر پر امت مشرا (147 میچ میں 156 وکٹ)، جبکہ تیسرے نمبر پر پیوش چاولہ (157 میچ میں 150 وکٹ) ہیں۔
اگرچہ پیوش چاولہ اور ہربھجن سنگھ مشترکہ طور پر تیسرے نمبر پر قابض ہیں۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.