ETV Bharat / sports

بھارت۔انگلینڈ میچ کی جھلکیاں - جانی بیرسٹو

عالمی کپ 2019 میں کرو یا مرو کی صورتحال والے میچ میں میزبان انگلینڈ بھارت 31 رنز سے کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدوں کو برقرار رکھا ہے۔

بھارت۔انگلینڈ میچ کی جھلکیاں
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 12:02 AM IST

انگلینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے جانی بیرسٹو کی شاندار سنچری اور بین اسٹوکس اور جیسن رائے کی نصف سنچریوں کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 337 رنز بنائے تھے۔

بیرسٹو نے 109 گیندوں میں 111 رنز بنائے۔

ویڈیو دیکھیں

بھارت کی جانب سے محمد سمیع نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 5 وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کا تعاقب کرنے اتری بھارتی ٹیم کی جانب سے روہت شرما نے رواں عالمی کپ میں اپنی تیسری سنچری مکمل کی اور 109 گیندوں میں 102 رنز بنائے جبکہ کپتان وراٹ کوہلی نے 66 رنوں کی شاندار اننگ کھیلی۔

لیام پلنکٹ انگلینڈ کی جانب سے سب سے کامیاب گیند باز رہے انہوں نے 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ کرس ووکس نے دو بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

جانی بیرسٹو کو ان کے شاندار کارکردگی کی بدولت مین آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Intro:Body:
         
Zaira Wasim

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.