ETV Bharat / sports

کون ہیں بی سی سی آئی کے عبوری سی ای او ہیمانگ امین؟ - بی سی سی آئی

گزشتہ روز ہیمانگ امین کو بی سی سی آئی کا عبوری سی ای او مقرر کیا گیا ہے اس بات کی اطلاع بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے دی تھی۔

hemang amin
hemang amin
author img

By

Published : Jul 17, 2020, 3:28 AM IST

حال ہی میں بی سی سی آئی نے راہل جوہری کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر(سی ای او) کی حیثیت سے استعفیٰ قبول کرنے کے بعد ہیمانگ امین کو عبوری سی ای اومقرر کیا ہے۔

کون ہیں ہیمانگ امین؟

  • ہمانگ امین کے ساتھ کام کر چکے ان کے ایک ساتھی نے کہا کہ ہیمانگ بہت ہی محنتی ہیں اور بی سی سی آئی ان کے دل کے بے حد قریب ہے۔
  • ہمانگ امین سنہ 2010 میں انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کی آپریشنس ٹیم کے سی ای او تھے جبکہ سنہ 2015 میں آئی پی ایل کے سی ای او سندر رمن کے استعفیٰ کے بعد ہمان امین کو آئی پی ایل کا سی ای او بنایا گیا تھا۔
  • اس سے قبل ہیمانگ امین بی سی سی آئی کے اسسٹنٹ جنرل منیجر (فائنانس، کمرشیل اور ایونٹ) تھے۔ ساتھ ہی انہیں آئی پی ایل میں منیجمنٹ اینڈ ایونٹس میں بہترین کام کے لیے پہچان ملی تھی جبکہ وہ گزشتہ سات برسوں سے بی سی سی آئی سے منسلک ہیں۔
    بی سی سی آئی کے عبوری سی ای او ہیمانگ امین

ہمانگ امین کے تجربات:

  • چیف آپریشنز آفیسر ۔ آئی پی ایل (جون 2010 سے تاحال)
  • چیمپیئنز لیگ ٹی 20 کے انعقاد میں اہم رول بطور منیجر
  • ڈیوش بینک کے تجزیہ کار ۔ (جون 2008 سے مئی 2010 تک)
  • بامبے اسٹاک ایکسچینج لیمیٹیڈ کے ڈپٹی مینیجر ۔ (ستمبر 2006 سے جون 2008 تک)
    ہیمانگ امین
    ہیمانگ امین

ہمانگ امین کی تعلیمی قابلیت:

  • ہمانگ امین نے انسٹی ٹیوٹ آف کمپنی سکریٹری آف انڈیا سے کمپنی سکریٹری کا ڈگری کورس کیا ہے۔
  • ایم آئی جی اسکول آف منیجمینٹ سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی
  • ناگپور کے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر لاء کالج سے ایل ایل بی کی ڈگری
  • ناگپور یونیورسٹی سے ماسٹرس کی ڈگری
  • ناگپور کے جے ایس کالج آف کامرس اینڈ اکانومکس سے بیچلر کیا۔
  • ناگپور سے 12 کامرس میں کامیاب کیا۔

ہمانگ امین کی اسکلز:

انڈین پریمیئر لیگ
انڈین پریمیئر لیگ
  • فائنانشیل تجزیہ کار
  • فائنانشیل ماڈلنگ
  • کیپیٹل مارکیٹس
  • انڈسٹری کالج
  • انویسٹمینٹ بینکنگ
  • کارپوریٹ فائنانس
  • فائنانشیل رپورٹنگ
  • اسٹریٹیجک فائنانشیل پلاننگ

ہیمانگ امین کی کامیابیاں:

  • اس سے قبل ہیمانگ امین انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کے چیف آپریشنز آفیسر تھے اور فی الحال ملتوی شدہ آئی پی ایل کے لیے کام کرنے میں مصروف ہیں۔
  • ہیمانگ امین کی وجہ سے ہی گزشتہ برس آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب کو رد کرتے ہوئے اس کی رقم جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہوئے شدت پسندانہ حملے میں شہید فوجی جوانوں کے اہلخانہ کو دیئے گئے تھے۔
  • ہمیانگ امین نے لوک سبھا انتخابات کے دوران بھی آئی پی ایل کا کامیاب انعقاد کروایا اور تمام میچز بغیر کسی رکاوٹ کے کھیلے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.