ETV Bharat / sports

لیتھم کی سنچری، نیوزی لینڈ کے تین وکٹوں پر173 رن

انگلینڈ کے خلاف کھیلے جارہے دوسر ے ٹسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام تک میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے تین وکٹوں کے نقصان پر 173 رن بنالیے ہیں۔

لیتھم کی سنچری، نیوزی لینڈ کے تین وکٹوں پر173 رن
لیتھم کی سنچری، نیوزی لینڈ کے تین وکٹوں پر173 رن
author img

By

Published : Nov 29, 2019, 3:30 PM IST

ہیملٹن گراؤنڈ میں کھیلے جارہے دوسرے ٹسٹ میچ کے پہلے دن انگلینڈ نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

لیتھم کی سنچری، نیوزی لینڈ کے تین وکٹوں پر173 رن
لیتھم کی سنچری، نیوزی لینڈ کے تین وکٹوں پر173 رن

نیوزی لینڈ کی شروعات اچھی نہ رہی اور 16 رنوں کے اسکور پر جیت راول پانچ رن بنا کر براڈ کی گیندپر روٹ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگیے۔

39 رنوں کے مجموعی اسکور پر نیوزی لینڈ کو کپتان کین ویلیمسن (چار)کی شکل میں دوسرا دھچکا لگا۔ٹام لیتھم اور روش ٹیلر نے تیسرے وکٹ کے لیے 115رنوں کی شراکت داری کی ۔

روش ٹیلر 53 رن بناکر ووکس کی گیند پر پویلین لوٹ گیے ۔ دوسرے اینڈ سے ٹام لیتھم نے عمدہ بلے بازی کا سلسلہ جا ری رکھا۔انہوں نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 15 چوکوں کی مدد سے

انگلینڈ کی جانب سے کرس ووکس نے دوجبکہ کرس براڈ کو ایک وکٹ ملا۔

ڈیرل مچل نے نیوزی لینڈ اور زک کرائولی نے انگلینڈ کی طرف سے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا۔ دونوں کھلاڑیوں نے جمعہ کو ہیملٹن کے مقام پر نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں یہ اعزاز حاصل کیا۔

زک کرائولی انگلینڈ کی طرف سے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کرنے والے 695 ویں کھلاڑی ہیں۔ڈیرل مچل نیوزی لینڈ کی طرف ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا وہ کیویز ٹیم کی طرف سے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کرنے والے 276 ویں کھلاڑی ہیں۔

اس سے قبل نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کوپہلے ٹسٹ میچ میں ایک اننگز اور65 رنوں سے شکست دی تھی ۔ سیر یز میں میزبان ٹیم کو ایک صفر کی سبقت حاصل ہے۔

Intro:بی جے پی سانسد پرگیہ تھا کر کے متنازعہ بیان کے بعد یوپی کانگریس کمیٹی نے احتجاج شروع کردیا ہے۔ کانگریس پارٹی نے کہا کہ بھاجپا کو اس مدے پر ملک کی عوام سے معافی مانگنی چاہیے۔

Body:بھوپال سے پارلیمان رکن پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے متنازع بیان دیا تھا جس کے بعد ملک کی سیاست میں ہلچل مچ گئی۔ اپوزیشن جماعتوں کے ہاتھ بی جے پی کو گھیرنے کا اچھا موقع مل گیا لہذا وقت کی نزاکت دیکھتے ہوئے کانگریس پارٹی نے اترپردیش میں احتجاج شروع کر دیا۔

کانگریس کمیٹی کے صدر اجے کمار للو کی قیادت میں کانگریسی کارکنان لکھنؤ کے جی پی او میں متنازعہ بیان کے خلاف احتجاج پر بیٹھ گئے۔

صحافیوں سے بات چیت کے دوران ریاستی صدر اجے کمار للو نے کہا کہ پرگیہ کا بیان ناقابل برداشت ہے۔ بی جے پی کو واضح کرنا چاہیے کہ وہ کیا چاہتی ہے؟

ایک طرف بھاجپا گاندھی کے نقش قدم پر چلنے کی بات کرتی ہے وہیں، دوسری جانب ایسے لوگوں کو اپنی پارٹی میں بنائے ہوئے ہے جو مسلسل غیر ذمہ دارانہ بیان دے رہی ہے۔

Conclusion:اجے کمار للو نے کہا کہ پرگیہ ٹھاکر پر غدار وطن کا مقدمہ درج کر کے جیل بھیجنا چاہیے۔

اس دوران کانگریسی کارکنان پرگیہ ٹھاکر مرداباد، نریندرمودی مرداباد اور بابائے قوم مہاتما گاندھی زندہ باد کے نعرے بلند کئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.