ETV Bharat / sports

ٹیسٹ کرکٹ میں انگلینڈ کا عظیم کارنامہ - انگلینڈ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پانچ لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

ٹیسٹ کرکٹ میں انگلینڈ کا عظیم کارنامہ
ٹیسٹ کرکٹ میں انگلینڈ کا عظیم کارنامہ
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 10:18 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:08 AM IST

جنوبی افریقہ کے خلاف جاری چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں انگلینڈ نے عظیم ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

کرکٹ کا موجد کہلانے والا ملک انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ میچوں میں پانچ لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے، اس سنگ میل تک پہنچنے کے لیے انگلینڈ نے 1022 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

اس فہرست میں آسٹریلیائی ٹیم دوسرے نمبر پر ہے جس نے 830 ٹیسٹ میچوں میں چار لاکھ 32 ہزار 706 رنز بنائے ہیں جبکہ بھارتی کرکٹ ٹیم 540 ٹیسٹ میچوں میں دو لاکھ 73 ہزار 517 رنز اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 545 ٹیسٹ میچوں میں دو لاکھ 70 ہزار 441 رنز کے ساتھ بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہے۔

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 10:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.