ETV Bharat / sports

وائنی پیگ ہاکس کی تین وکٹوں سے جیت

کرس لن اور سنی سوحل کی شاندار نصف سنچری کی بدولت وائنی پیگ ہاکس نے ٹورنٹو نیشنلز کو کینیڈا گلوبل ٹی۔ 20 لیگ کے ساتویں میچ میں تین وکٹوں سے شکست دے دی ۔

وائنی پیگ ہاکس کی تین وکٹوں سے جیت
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 3:34 PM IST

کرس لیئن نے 89 ،سنی سوحل نے 59 اور شمین انور نے 48 رنز بناکر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ کرس لیئن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

کینیڈا گلوبل ٹی ۔20 لیگ کے ساتویں میچ میں وائنی پیگ ہاکس کے کپتان رایاد امرت نے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹورنٹو نیشنلز کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اووروں میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 216 رن بنائے ۔

ٹورنٹو نینشلز کی شروعات اچھی نہ رہی اور 14 رنوں کے مجموعی اسکور پر شراغ سوری 5 رن بنا کر پولین لوٹ گیے۔ اس کے ہنری کلاسن 15 رن بنا کر ریاد ایمرت کا شکار بنے۔

اس کے بعد روڈریگو تھامس (65)،کیرون پولارڈ (52 )اور کپتان یوراج سنگھ (45 )رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے۔ وائنی پیگ ہاکس کو میچ میں کامیابی کے لئے 217 رنز کا ہدف دیا۔ وائنی پیگ ہاکس کی جانب سے براوو نے سن سے زیادہ چار وکٹ حاصل کیے ۔

216 رنوں کے ہدف کے تعاقب کے دوران آسٹریلیا ئی بلے باز کرس لن اور متحدہ عرب امارات کے بلے باز شمین انور نے ٹھوس شروعات کر تے ہوئے پہلے وکٹ کے لیے 48 رنوں کی شاندار شراکت دار کی ۔ شمین انور 21 گیندوں پر چار چوکوں اور چھ چھکوں کی مدد سے 48 رن بنا کر آ ؤٹ ہو گیے ۔

اس کے بعد کرس لن اور سنی سوجل نے عمدہ بلے بازی کر تے ہوئے دوسرے وکٹ کے لیے 117 رنوں کی شاندار شراکت داری کی ۔

کرس لن 48 گیندوں پر دو چوکوں اور دس چھکوں کی مد دسے 89 رن بنا ئے ۔سنی سوجل 27 گیندوں پر دوچوکوں اور چھ چھکوں کی مدد سے 58 رن بنا کر پولین لوٹ گیے ۔

اس کے بعد جے پی ڈومنی ،ڈی جے براووہمزہ طاریق اور کپتان ریاد ایمرت کچھ خاص نہیں کرپا ئے اور جلد ہو گیے ۔لیکن وائنی پیک ہاکس 20 اووروں میں سات وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا۔

ٹورنٹو نیشنلز کی جانب سے سلمان نظر اور گرین کو دو دووکٹ ملے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.