ETV Bharat / sports

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز - بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آغاز

بھارتی ٹیم جمعرات سے شروع ہونے والے پہلے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیائی غلبہ کو گلابی گیند کے کرکٹ میں چیلنج کرنے کی کوشش کرے گی، جبکہ میزبان ٹیم دو سال قبل کی شکست کا بدلہ لینے کے لئے تیار ہے۔

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج

author img

By

Published : Dec 17, 2020, 9:42 AM IST

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز جمعرات کو ایڈیلیڈ اوول گراؤنڈ میں ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کا آغاز ہوگیا ہے۔

وہیں ڈے نائٹ ٹیسٹ فارمیٹ میں آسٹریلیائی سب سے تجربہ کار ٹیم ہے۔

آسٹریلیا نے ڈے نائٹ فارمیٹ میں سات ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں جن میں سے چار ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے ہیں۔

وہیں بھارت نے اب تک ڈے نائٹ فارمیٹ میں صرف ایک ٹیسٹ میچ کھیلا ہے۔ بھارت نے یہ میچ بنگلہ دیش کے خلاف پچھلے سال ایڈن گارڈن میں کھیلا تھا۔ بھارت کا یہ پہلا ڈے نائٹ ٹیسٹ آسٹریلیا کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چار سال کے بعد آیا تھا۔

وراٹ کوہلی کی زیر قیادت ٹیم انڈیا جمعرات کو گلابی گیند سے کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان آسٹریلیا کو شکست دے کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے ارادے سے اتر گئی ہے۔

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعرات سے ایڈیلیڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔

پہلا میچ ڈے نائٹ ہے اور یہ گلابی گیند سے کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کھیلی جاچکی ہے۔ ون ڈے سیریز کوآسٹریلیا نے 2-1 سے جیت لی تھی جبکہ ٹی 20 سیریز ہندوستان نے 2-1 سے جیتا تھا۔ بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ٹیسٹ میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے اتر گئی ہیں۔

آسٹریلیائی آٹھویں مرتبہ گلابی گیند سے کھیلنے اترے گی جبکہ گلابی گیند کے ساتھ ہندوستانی ٹیم کا یہ دوسرا میچ ہے۔ اس سے قبل ہندوستانی ٹیم نے گزشتہ برس بنگلہ دیش کے خلاف گلابی گیند سے ٹیسٹ کھیلا تھا۔ تاہم غیر ملکی سرزمین پر گلابی گیند کے ساتھ ٹیم انڈیا کا یہ پہلا میچ ہے۔

وہیں بھارت نے آخری مرتبہ 2018-19 میں آسٹریلیا کا دورہ کیا تھا اور چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی تھی۔ گذشتہ آسٹریلیائی ٹور میں ہندوستانی ٹیم نے ایڈیلیڈ میں جیت حاصل کی تھی اور کنگارو ٹیم کو 31 رنوں سے شکست دی تھی ۔ ٹیم انڈیا اس ریکارڈ کو برقرار رکھنا چاہے گی اور جیت کے ساتھ سیریز کا آغاز کرے گی۔

یہ ٹیمیں میندان میں اترنے کے لیے تیار ہیں۔

بھارتی ٹیم

ویراٹ کوہلی (کپتان)، مینک اگروال، پرتھوی شا، چتیشور پجارا، اجنکیا رہانے (نائب کپتان)، ہنوما وہاری، ریدھیمان ساہا (وکٹ کیپر)، رویچندرن اشون، اومیش یادو، جسپریت بمراہ اور محمد شمی شامل ہیں۔

آسٹریلیا ٹیم

ٹم پین (کپتان)، جوی برنس، پیٹ کمنس، کیمرون گرین، مارکس ہیریس، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، موائسز ہینریکس، مارنس لابوشین، ناتھن لاین، مشیل ناسیر، جیمس پیٹنسن، ول پکووسکی، اسٹیو اسمتھ، مچل اسٹارک، مشیل سویپسن، میتھیو ویڈ اور ڈیوڈ وارنرشامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.