ETV Bharat / sports

متالی اور ہرمن پریت میں خطابی جنگ - ویلوسٹی

بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی دو اسٹار کھلاڑی آج خواتین ٹی 20 چیلینج میں ایکدوسرے سے نبرد آزما ہوں گی۔

author img

By

Published : May 11, 2019, 2:53 PM IST

سپرنوا کی کپتان ہرمن پریت کور اور ویلوسٹی کی کی کپتان متالی راج کے درمیان تلخیاں کسی سے بھی پوشیدہ نہیں ہے اور آج یہ دونوں اپنی ٹیم کو خطاب دلانے کے مقصد سے میدان میں اتریں گی۔

اس سے قبل اسی میدان پر ہرمن پریت کی کپتانی والی ٹیم سپرنوا نے متالی کی قیادت والی ویلو سٹی کو 12 رنوں سے شکست دی تھی اور آج بھی وہ اسی طرح کی کارکردگی دہرانے کی کوشش کریں گی۔

ویلوسٹی کی کی کپتان متالی راج
ویلوسٹی کی کی کپتان متالی راج

گزشتہ میچ میں سست رفتاری سے بلے بازی کرنے پر متالی کو کافی تنقیدوں کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ ہرمنپریت بھی کچھ خاص کمال نہیں دکھا سکی تھیں۔

جمیجا راڈریگز
جمیجا راڈریگز

سپرنوا ٹیم میں کپتان ہرمن پریت کور کے علاوہ پریا پونیا، چماری اٹاپٹو، جمیجا راڈریگز اور سوفی ڈیوائن جیسی بہتری کھلاڑی ہیں تو دوسری جانب متالی راج کی آرمی میں شیفالی ورما، ہیلی میتھیوز، ڈینیئل ویاٹ اور ویدا کرشنامورتی موجود ہیں۔

مجموعی طور پر آج کا میچ کافی دلچسپ ہوگا، میچ رات آٹھ بجے جئے پور کے سوائی مان سنگھ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Intro:درالحکومت جیپور کے سوائی مان سنگھ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا مقابلہ

Body:جےپور. خواتین ٹی ٹوئنٹی چیلنج کا فائنل مقابلہ آج گلابی شہر کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں رات کو ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا.. یہ مقابلہ سپرنوا اور ویلوسٹی کے بیچ ہوگا.. دونوں ہی ٹیموں کے خواتین کھلاڑیوں نے اس مقابلے کو لے کر محنت کی ہے.. اس سے قبل جمعے کے روز سپرنووا کی کیپٹن ہرمن پریت کور اور ویلوسٹی ٹیم کی کیپٹن میتھالی راج نے ٹرافی کی لانچ کی.. واضح رہے کہ خواتین ٹی ٹوئنٹی مقابلہ اس بار ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں کھیلا جارہا ہے.. آج چوتھا اور آخری مقابلہ ہوگا..

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.