ETV Bharat / sports

آفریدی اور گمبھیر کو پرسکون رہنے کا مشورہ

author img

By

Published : Jun 1, 2020, 7:41 PM IST

وقار یونس نے سابق بھارتی اور پاکستانی کپتانوں گوتم گمبھیر اور شاہد آفریدی کو مشورہ دیا ہے کہ انہیں سوشل میڈیا پر تکرار کے بجائے سمجھداری اور نرمی سے کام لینے کی ضرورت ہے۔

آفریدی اور گمبھیر کو پرسکون رہنے کا مشورہ
آفریدی اور گمبھیر کو پرسکون رہنے کا مشورہ

پاکستان کے بالنگ کوچ اور سابق کپتان وقار یونس نے گلوفینس کے چیٹ شو 'کیو 20' میں کہا کہ گمبھیر اور آفریدی کے درمیان سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو لے کر تبصرہ بہت طویل عرصے سے چل رہا ہے جو انہوں نے بھی دیکھا ہے۔

شائقین کے سوالوں پر وقار نے فینس کے ذریعے کئے گئے سوالوں پر اپنے جواب دئے جس کی ویڈیوز گلوفینس کے ٹوئٹر ہینڈل پر ریلیز کی جائے گی۔

سابق پاکستانی کپتان وقار نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ شاہد اور گوتم کا ایک دوسرے پر طنز کا سلسلہ کافی طویل کھنچ گیا ہے۔ دونوں کو سب سے پہلے پرسکون رہنے کی ضرورت ہے اور اس کو سمجھداری اور سہولت سے سنبھالنے کی ضرورت ہے۔ دونوں کو دنیا کے کسی بھی حصے میں مل بیٹھ کر ٹھنڈے دماغ سے بات کرنی چاہئے۔

وقار نے اپنے تجربہ کار نظریہ سے کہاکہ اگر سوشل میڈیا پر اسی طرح یہ سلسلہ چلتا رہا تو لوگوں کو ان سب کو دیکھ کر کافی مزہ آئے گا اور لوگ ان کا مزہ لے رہے ہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ دونوں کرکٹرز کو سمجھداری سے کام لینا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.