ETV Bharat / sports

'میرے لیے یہ اعزاز سے کم نہیں' - شین واٹسن

آسٹریلیا کے سابق اسٹار بلے باز شین واٹسن نے آسٹریلیائی کرکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر بننے پر اپنے سابق اور موجودہ ساتھی کھلاڑیوں کو شکریہ ادا کیا ہے۔

'میرے لیے یہ اعزاز سے کم نہیں'
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 7:32 PM IST

سابق آسٹریلئائی بلے بازشین واٹسن نے کہاکہ آسٹریلیائی کرکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے۔

انہوں نے کہاکہ میں اپنے تمام ساتھیوں کا شکریہ اداکرتاہوں کہ انہوں نے مجھے یہ ذمہ داری سونپی ہے۔میں اس ذمہ داری کو ایمانداری کے ساتھ بھانے کی کوشش کروں گا۔

واٹسن کے مطابق میں نے کبھی بھی سوچا نہیں تھا کہ مجھے آسٹریلئائی کرکٹر ایسوسی ایشن کے صدر منتخب کیا جائے گا۔یہ ایک بڑی ذمہ داری ہے۔

سابق آسٹریلئائی کرکٹر کے مطابق موقع ملا ہےکہ میں اپنے ہم وطن کرکٹروں کے لیے کچھ کرسکوں۔ ان کے لیے کچھ بہترکرنا ہی میرااولین مقصد ہے ۔اس کے لیے تمام لوگوں کی مدد کی ضرورت پڑے گی۔

انہوں نے مزیدکہاکہ میں ہمیشہ سے ہی کرکٹروں کی مدد کی وکالت کرتارہاہوں۔میں اپنی طرف کھلاڑیوں ہرممکن مدد کرنے کی کوشش کروں گا تا کہ انہیں مستبقل میں کسی بھی طرح کی دشواریوں کاسامنا نہ کرناپڑے۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.