ETV Bharat / sports

ایک دن میں وراٹ کے لیے سب کچھ بدل گیا

2019ورلڈ کپ  شروع ہونے سے قبل وراٹ کوہلی قیادت والی ٹیم انڈیا کو مضبوط دعویداروں میں سے ایک سمجھتی جاتی تھی کیونکہ اس ٹیم میں نمبرون بالر ،بہترین ریسٹ اسپنر ،تجربہ کار مڈل آرڈر بلے باز دھونی، کپتان وراٹ کوہلی اور ہٹ مین کے نام سے مشہور روہت شرما شامل تھے۔

ایک دن میں وراٹ کے لیے سب کچھ بدل گیا
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 3:02 PM IST

میگا ٹورنامنٹ کے آغاز کے بعد بھی بھارت اور انگلینڈ کے درمیان خطابی معرکہ کی پیشنگوئی کی جاتی رہی تھی لیکن نیوزی لینڈ نے خوابوں کو چکناچور کردیا۔

بھارتی ٹیم وراٹ کوہلی کے لیے اس مر تبہ ورلڈ کپ جیتنا بہت آسان تھا ۔ ان کے پاس بالنگ فیلڈنگ اور بیٹنگ تمام شعبوں میں ایک سے بڑھ کر ایک کھلاڑی موجود تھے۔ انہیں اس مر تبہ پلیئنگ الیون کے انتخابات میں بھی کوئی پریشانی نہیں ہوئی۔

سیمی فا ئنل میں بھی ٹیم انڈیا فیورٹ تھی۔ ٹاس ہارنے کے بعد بالنگ کرنے اتری بھارتی ٹیم نے پہلے پاور پلے کے دوران غیرمعمولی گیبدبازی کا مظاہرہ کر تے ہوئے نیوزی لینڈ کوکھل کر رن بنانے کاموقع نہیں دیا۔یکے بعد دیگر وکٹ گنوانے کے بعد نیوزی لینڈ کے لیے میچ میں واپس میں دشواریوں کاسامنا کرنا پڑتا رہا۔

نیوزی لینڈ کی حالت پتلی ہونے پر بھارتی کپتان وراٹ کوہلی میدان میں ہلکاپھلکا رقص کامظاہرہ کر تے رہے۔ وراٹ کوہلی کے لیے میدان میں رقص کرنا کچھ حد تج جا ئز تھا کیونکہ ان کی میچ پر پوری گرفت تھی۔

مگر انگلینڈ کے موسم کے بارے میں کیا کہنا ۔ پل میں بارش اور پل میں دھوپ کے درمیان گہرا رشتہ ہے۔مانچسٹر کے موسم نے ٹیم انڈیا کے جشن پارٹی کو بگاڑنے کا پورا انتظام کررکھا تھا۔

مانچسٹر میں ایک بار بارش شروع ہوئی تو میچ رد کر واکر ہی دم لیا۔ ریزروڈے میں میچ چلا گیا۔ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک روزہ میچ دودنوں میں کھیلا گیا۔

نیوزی لینڈ نے ٹیم انڈیا کے سامنے جیت کے لیے معمولی ہدف دیا۔ بھارتی کپتان ورراٹ کوہلی کی طرح کروڑوں افراد ٹیم انڈیا کے فائنل میں پہنچنے کا جشن منانے کی تیاری شروع کردی۔

ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کے گیندبازوں نے عمدہ بالنگ کرتے ہوئے بھارتی بلے بازوں کے دم نکال دی۔ دھونی اور رابندر جڈیجہ کے درمیان اہم شراکت داری سے جیت کی امید بندھی تھی لیکن ان کے آ ؤٹ ہونے کے بعد ٹیم انڈیا شکست سے دوچار ہوئی۔

بھارتی ٹیم کی شکست پر کپتان وراٹ کوہلی بے چین نظر آئے۔ ایک دن پہلے مانچسٹر کے میدان میں رقص کر نے والے وراٹ کوہلی دوسرے دن غمزدہ نظر آئے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.