ETV Bharat / sports

مورگن نے تاریخ رقم کی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ایون مورگن 200 یکروزہ میچ کھیلنے والے پہلے انگلش کھلاڑی بن گئے ہیں۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ایون مورگن
author img

By

Published : May 31, 2019, 9:50 AM IST

انگلش کپتان ایون مورگن نے گزشتہ روز ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میدان پر اترتے ہی یہ سنگ میل عبور کیا۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ایون مورگن
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ایون مورگن

آئر لینڈ میں پیدا ہونے والے مورگن نے مجموعی طور پر 223 یک روزہ میچ کھیلے ہیں لیکن انہوں نے انگلینڈ کی جانب سے 200 میچ کھیلے ہیں جبکہ آئر لینڈ کی جانب سے انہوں نے 23 میچز میں نمائندگی کی ہے۔

اسی کے ساتھ مورگن 100 میچوں میں ٹیم کی قیادت کرنے والے پہلے انگلش کپتان ہونے کا بھی اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

مورگن نے سنہ 2003 میں آئر لینڈ کی جانب سے اپنے کرکٹ کریئر کا آغاز کیا تھا جبکہ سنہ 2009 میں انہوں نے انگلینڈ کی نمائندگی شروع کی۔

انگلش کپتان نے 223 یک روزہ میچوں میں 7000 سے زائد رنز بنائے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.