ETV Bharat / sports

براوو ٹی20 میں 500 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے کرکٹر - مایہ ناز آل راؤنڈر

بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 500وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ٹوائن براوو نے اپنے نام کر لیا۔

براوو ٹی20 میں 500 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے کرکٹر

author img

By

Published : Aug 27, 2020, 8:35 PM IST

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر ڈیوائن براوو نے ٹی20 کرکٹ میں 500 وکٹیں مکمل کر لیں۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔

ڈیوائن براوو نے گزشتہ روز کیریبیئن پریمیئر لیگ میں ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز کی جانب سے سینٹ لوسیا زوکس کے خلاف راکھیم کور نویل کو آؤٹ کر کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنی 500 وکٹیں مکمل کرلیں۔ اس کے علاوہ براوو نے سی پی ایل میں وکٹوں کی سنچری بھی مکمل کرلی۔

ڈیوائن براوو نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا آغاز 16 فروری 2006 میں نیوزی لینڈ کے خلاف آکلینڈ کے مقام پر کیا تھا۔ وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 500 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.