ETV Bharat / sports

براوو ٹی 20 میں 500 وکٹیں لینے والے پہلے گیند باز - کیریبین پریمیر لیگ

براوو ٹی 20 میں 300 اور 400 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے گیندباز تھے، سری لنکا کے لاست ملنگا ٹی 20 میں 295 میچوں میں 390 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

براوو ٹی 20 میں 500 وکٹیں لینے والے پہلے گیند باز

author img

By

Published : Aug 27, 2020, 2:08 PM IST

ویسٹ انڈیز کے کرشمائی آل راؤنڈر ڈوین براوو ٹی 20 کرکٹ میں 500 وکٹیں لینے والے پہلے گیندبازبن گئے ہیں، براوو نے یہ کارنامہ اپنے 459 ویں میچ میں حاصل کیا۔

براوو نے اس فارمیٹ میں قدم رکھنے کے 14 سال بعد یہ ریکارڈ بنایا، کیریبین پریمیر لیگ میں ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز کے لبے کھیل رہے براوو نے سینٹ لوسیا جیکس کے اوپنر راہکم کارن وال کو ٹی 20 میں اپنا 500 واں شکار بنایا۔

یہ وکٹ ان کا اس لیگ میں 100 واں وکٹ بھی تھا اور یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے گیندباز ہیں، براوو ٹی 20 میں 300 اور 400 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے گیندباز تھے، سری لنکا کے لاست ملنگا ٹی 20 میں 295 میچوں میں 390 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.