ETV Bharat / sports

بی سی سی آئی کو ٹیکس کے لیے دسمبر تک مہلت - سوربھ گانگولی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کو ٹی-20 عالمی کپ 2021 اور2023 عالمی کپ کی میزبانی کے سلسلے میں اپنی حکومت سے ٹیکس مہلت کے لیے وقت کی حد دسمبر تک بڑھا دی ہے۔

بی سی سی آئی کو ٹیکس کے لیے دسمبر تک مہلت

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 4:19 AM IST

آئی سی سی نے بی سی سی آئی سے عالمی کپ کے لیے وہ حکومت ہند سے ٹیکس میں مہلت لے لیکن بورڈ کے 18 مئی تک کے متعینہ وقت تک ناکام رہنے کے بعد آئی سی سی نے ہندوستان سے عالمی کپ کی میزبانی چھیننے کی دھمکی دی تھی۔

لیکن آئی سی سی بورڈ نے بدھ کے روزٹیلی کانفرنفس کے ذریعے میٹنگ میں بی سی سی آئی کو دسمبر تک معینہ دینے کا فیصلہ کیا جو سوربھ گانگولی کی قیادت والی بی سی سی آئی کے لیے کافی راحت کی بات ہے۔

گذشتہ دو مہینے میں آئی سی سی اور بی سی سی آئی کے درمیان ای میل کے ذریعے ہوئی بات چیت میں آئی سی سی نے بی سی سی آئی سے 18 مئی 2020 تک ’بلا مشروط‘ ’توثیق‘ دینے کو کہا تھا۔

جبکہ بی سی سی آئی نے کورونا وائرس کووِڈ-19 سے آنے والے مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے وقت میں توسیع 30 جون تک بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔

بی سی سی آئی کے اس مطالبے کو آئی سی سی نے ٹھکرا دیا تھا لیکن اب آئی سی سی نے اس وقت کی حد کو بڑھا دیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.