ETV Bharat / sports

بھارت کی پہلی اننگز347رنوں پر ڈکلئیر

author img

By

Published : Nov 23, 2019, 5:44 PM IST

کپتان وراٹ کوہلی کی (136رن)یادگارقائدانہ اننگز،چیتشورپجارا اوراجنکیا رہانے کی نصف سنچریوں کی بدولت بھارت نےنووکٹوں کے نقصان پر347رن بناکراپنی پہلی اننگز ڈکلئیر کردی۔بھارت نے بنگلہ دیش پر241رنوں کی سبقت حاصل کرلی۔

بھارت کی پہلی اننگز347رنوں پر ڈکلئیر

کولکاتاکے ایڈن گارڈن میں کھیلے جارہے پہلے ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کے دوسرے دن آخری اطلاع موصول ہونے تک بنگلہ دیش نے اپنی دوسری اننگز کی شروعات کردی ہے۔

بنگلہ دیش کی جانب سے امرالقس اور صادمان نےاننگز کی شروعات کی ۔آخری اطلاع موصول ہونے تک ایشانت شرما نے صادمان کوآوٹ کرکے بنگلہ دیش دوسری اننگز میں پہلا جھٹکادیاہے۔اس کے بعد ایشانت شرمانے بنگلہ دیشی کپتان مومن الحق کوآوٹ کرکے پویلین کی راہ دکھائی۔بنگلہ دیش نے دووکٹوں کے نقصان پرپانچ رن بنالیے ہیں

بھارتی ٹیم نے اس سے قبل اپنے کل اسکورتین وکٹوں پر 173رنوں سے آگے کھیلنا شروع کیا۔وراٹ کوہلی اپنے کل کے اسکور(59رن)اوراجنکیارہانے(23رن)سے اپنی اپنی اننگز آگے بڑھائی۔

دونوں بلے بازوں نے محتاط انداز میں بلے بازی کرتے ہوئے گراونڈ کے چاروں طرف رن بنائے۔

62 ویں اوور میں عبادت حسین نے اجنکیارہانے(51رن)کوصادمان اسلام کے ہاتھوں کیچ آوٹ کرایا۔دوسرے دن بنگلہ دیش کی یہ پہلی کامیابی تھی۔

اس کے بعد وراٹ کوہلی نے نئے ساتھی رابندرجڈیجہ کے ساتھ مل اننگز کوآگے بڑھانے کاسلسلہ جاری رکھا۔

وراٹ کوہلی نے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے 136 رن بناکرعبادت حسین کی گیند پرآوٹ ہوئے۔ٹسٹ کیرئیرمیں ان یہ 27 ویں اور بطور کپتان 20 سنچری ہیں۔

وراٹ کوہلی کے آوٹ ہوتے ہی بھارتی اننگز لڑکھڑانے لگی اور یکے بعددیگربلےباز پویلین لوٹنے لگے۔رابندرجڈیجہ(12رن)،ردھیمان ساہا(17رن)رن بناکرپویلین لوٹ گئے۔محمد سمیع دس رن بناکرناٹ آوٹ رہے۔

بنگلہ دیش کی جانب سے عبادت حسین اور ال امین حسین نے تین تین وکٹ حاصل کیے اس کے علاوہ ابوزایدکودوجبکہ تیجل اسلام کو ایک وکٹ ملا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.