ETV Bharat / sports

ڈیرین براوو، ہیتمائر اور کیمو پال کا انگلینڈ دورے سے انکار - انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز

انگلینڈ کے خلاف جولائی میں ہونے والی تین میچوں کی ٹسٹ سیریز کے لئے ونڈیز کرکٹ نے 14 رکنی ٹیم اور 11 ریزرو کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے۔

ڈیرین براوو، ہیتمائر اور کیمو پال کا انگلینڈ دورے سے انکار

author img

By

Published : Jun 3, 2020, 9:05 PM IST

کورونا وائرس کے سبب تقریباً تین مہینے سے زیادہ وقت تک کرکٹ سرگرمیاں بند ہونے کے بعد انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آٹھ جولائی سے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ یہ سیریزی اگرچہ شائقین کے بغیر منعقد کی جائے گی اور اس کے لئے انگلینڈ اینڈ ویلس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) حکومت سے اجازت ملنے کا انتطا کررہ اہے۔

ڈیرین براوو، ہیتمائر اور کیمو پال کا انگلینڈ دورے سے انکار
ڈیرین براوو، ہیتمائر اور کیمو پال کا انگلینڈ دورے سے انکار

اس دوران ڈیرین براوو ہیتمائر اور کیمو پال نے انگلینڈ دورے میں جانے سے انکار کردیا ہے۔ کرکٹ ونڈیز کا کہنا ہے کہ وہ ان کھلاڑیوں کے فیصلے کی عزت کرتے ہیں اور ان کھلاڑیوں کے خلاف مستقبل میں ٹیم منتخب کرنے پر کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔

ونڈیز نے 14 رکنی ٹیم میں 2016 میں انڈر 19 عالمی کپ کھیلنے والے نوجوان تیز گیند باز چیمار ہولڈر کو شامل کیا ہے۔ چیمار نے 2019۔20 فرسٹ رینکنگ کرکٹ میں 36 وکٹ لئے تھے اور وہ اس دورے میں اپنے بین الاقوامی کیرئر کا آغاز کرنے کے لئے تیار ہیں۔ اس کے علاوہ نکروما بونر کو بھی ٹیم میں جگہ دی گئی ہے۔ بونر نے ونڈیز کے لئے دو ٹی۔ 20 مقابلے کھیلے ہیں۔

دورہ انگلینڈ کے لئے ونڈیز کی ٹیم اس طرح ہے:

جیسن ہولڈر (کپتان)، جرمین بلیک ووڈ ، نکرومہ بونر ، کریگ بریتھویٹ ، شمراہ بروکس ، جان کیمبل ، روسٹن چیس ، راخم کارن وال ، شین ڈوورچ ، چیمر ہولڈر ، شائی ہوپ ، الزاری جوزف ، ریمون رائفر اور کیمر روچ۔

ریزرو کھلاڑی: سنیل امبریش ، جوشوا ڈا سلوا ، شینن گیبریل ، کیون ہارڈنگ ، کائل میئرز ، پرسٹن میکسوائن ، مارکوینو مینڈلی ، شین میوسلی، اینڈرسن فلپ، اوشانے تھامس اور جمیل وریکن۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.