ETV Bharat / sports

'دھونی پر تنقید کرنا غلط ہے' - کپل دیو

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اورعظیم بلے باز کپل دیو نے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز مہندر سنگھ دھونی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر تنقید کرنا غلط ہے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے عظیم کھلاڑی کپل دیو
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 8:31 PM IST

عالمی کپ میں سست اننگز کے لیے دھونی پر تنقید کے سلسلے میں انہوں نے کہا کہ دھونی پر تنقید کرنا ان کے ساتھ ناانصافی ہے، ایسا کسی بھی بہترین بلے باز کے ساتھ ہو سکتا ہے۔

سب سے اہم بات یہ ہے کہ دھونی اچھا کھیل رہے ہیں، اگرچہ ہو سکتا ہے کہ وہ لوگوں کی توقع کے مطابق کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر پا رہے ہوں۔

کپل دیو نے مزید کہا کہ سب سے بڑی پریشانی یہ ہے کہ ہم اپنے کھلاڑیوں سے ضرورت سے زیادہ توقع رکھتے ہیں، دھونی ٹیم کے لیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور وہ ٹیم کے اہم کھلاڑی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وراٹ جیسے جارحانہ بلے باز اور کپتان کے ساتھ دھونی جیسے پرسکون کھلاڑی کا ہونا ضروری ہے، وہ ایک اچھے وکٹ کیپر بھی ہیں۔

Intro:Body:

test

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.