ETV Bharat / sports

کرونال پانڈیا کو حراست میں لیا گیا - ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ

آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے لئے کھیلنے والے کرونال پانڈیا کو ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پوچھ تاچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔ ان کے پاس سے مختص مقدار سے زیادہ سونا برآمد ہوا ہے۔

cricketer krunal pandya
cricketer krunal pandya
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 8:25 PM IST

ممبئی انڈینز ٹیم کے یو اے ای سے بھارت واپسی پر کرونال پانڈیا کو ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے پوچھ تاچھ کے لیے حراست میں لیا ہے ان کے پاس سونے کے زیورات، ہاتھ گھڑیوں سمیت دیگر قیمتی چیزیں موجود تھیں اور حکام ان چیزوں کے کاغذات طلب کر رہے ہیں۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

ایک سال سے زیادہ عرصہ تک بیرون ممالک مقیم شخص 50 ہزار روپے تک کا سونا فری ڈیوٹی بھارت لاسکتا ہے جبکہ ایک ہی وقت میں خواتین کے لیے یہ چھوٹ ایک لاکھ روپے تک ہے۔ خواتین ایک لاکھ روپے تک کی مالیت کے مفت سونے کے ساتھ بھارت آسکتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.