ETV Bharat / sports

'چوتھے نمبر پر اترنا کپتان کی پسند تھی' - بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز شیکھردھون

سلامی بلے باز شکھر نے بھی کہا کہ چوتھے نمبر پر اترنا کپتان کی پسند تھی۔ پہلے میچ میں ملی شکست کے باوجود دھون کو دوسرے میچ میں جیت کے ساتھ واپسی کرنے کا یقین ہے

'چوتھے نمبر پر اترنا کپتان کی پسند تھی'
'چوتھے نمبر پر اترنا کپتان کی پسند تھی'
author img

By

Published : Jan 15, 2020, 10:21 PM IST

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز شیکھردھون نے کہاکہ بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کا فیصلہ کپتان کا ہو تا ہے۔ نمبر چار بلے بازی کرنے کا فیصلہ بھی کپتان وراٹ کوہلی کا ہی تھا۔

'چوتھے نمبر پر اترنا کپتان کی پسند تھی'
'چوتھے نمبر پر اترنا کپتان کی پسند تھی'

اس میچ کو چھوڑ دیا جائے تو ٹیم مسلسل اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے لہذا بہت زیادہ فکر کرنے جیسی کوئی بات نہیں ہے۔

شکھر نے ساتھ ہی کہاکہ یہ ایک خراب دن تھا۔ ہم ویسٹ انڈیز کے خلاف اچھا کھیلے تھے جہاں ہمارے سبھی بلے بازوں نے شاندار مظاہرہ کیا تھا۔

شريس ایر کی کارکردگی اچھی رہی ہے لیکن ان کے لئے بھی یہ دن خراب رہا۔ ایک ٹیم کے طور پر ہم ایک دوسرے کی حمایت کرتے ہیں اور ایک ہار پر زیادہ توجہ نہیں دیتے۔

'چوتھے نمبر پر اترنا کپتان کی پسند تھی'
'چوتھے نمبر پر اترنا کپتان کی پسند تھی'

واضح رہے کہ ممبئی کے وانکھڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گیے میچ میں بھارت 49.1اوورز میں 255 رن بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے مطلوبہ ہدف حاصل کرکے 10 وکٹوں سے میچ جیت لی تھی۔

اس سے قبل بھارتی ٹیم کو 2005 میں جنوبی افریقہ کے خلاف ایڈن گارڈن میں10 وکٹوں سے شکست کاسامناکرناپڑاتھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.