ETV Bharat / sports

ہوم گراؤنڈ میں وراٹ کوہلی کے ہزار رن - کھئیلے گیے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ٹی۔20 میچ

بھارتی کپتان وراٹ کوہلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ٹی۔20 میچ میں 71 رنوں کی اننگز کھیلنے کے ساتھ ہوم گراؤنڈ میں ہزار رن مکمل کرنے والے پہلے بھارتی کرکٹر بن گیے ہیں۔

ہوم گراؤنڈ میں وراٹ کوہلی کے ہزار رن
ہوم گراؤنڈ میں وراٹ کوہلی کے ہزار رن
author img

By

Published : Dec 11, 2019, 11:51 PM IST

بھارتی کپتان وراٹ کوہلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ٹی۔20 میچ میں 71 رنوں کی اننگز کھیلنے کے ساتھ ہوم گراؤنڈ میں ہزار رن مکمل کرنے والے پہلے بھارتی کرکٹر بن گیے ہیں۔

ممبئی کے وانکھڑے اسٹیڈیم میں کھئیلے گیے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ٹی۔20 میچ میں بھارتی کپتان وراٹ کوہلی نے 71 رنوں کی شاندار اننگز کھیلتے ہوئے ہوم گراؤنڈ میں ہزار رن مکمل کرنے والے پہلے بھارتی کرکٹر بننے کا اعزازحاصل کیا۔

وراٹ کوہلی کے علاوہ مختصڑ فارمیٹ ٹی۔20 میں ہزار رن بنا نے والوں میں نیوزی لینڈ کے کرکٹر مارٹن گپٹل اور کولن منرو ہیں جنہوں نے اپنے ہوم گراؤنڈ میں مختصر فارمیٹ میں ہزار رن بنانے کا اعزاز حاصل کیاہے۔

مارٹن گپٹل نے 1430 رن بنا ئے ہیں جبکہ ان کے ہوم وطن کولن منرو ہزار رن مکمل کرچکے ہیں۔

کے ایل راہل، روہت شرما اور کپتان وراٹ کوہلی کی نصف سنچریوں کے گیندبازوں کی عمدہ بالنگ کی بد ولت بھارت نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور فیصلہ کن ٹی۔20 میچ میں 67 رنوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریر پر 1۔2 سے قبضہ کرلیا۔

اس سے قبل کے ایل راہل کی(91 رنوں کی اننگز) اور کپتان وراٹ کوہلی اور روہت شرما کی نصف سنچریوں کی بد ولت بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ٹی۔20 انٹرنیشنل میچ میں مقررہ 20 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 240رن بنائے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.