ETV Bharat / sports

ٹی۔20 رینکنگ میں شیفالی کی نمایاں بہتری - ٹی۔20 رینکنگ میں شیفالی کی نمایاں بہتری

آئی سی سی کی جانب جاری خواتین ٹی۔20 رینکنگ میں بھارت کی 16 سالہ کرکٹر شیفالی ورما نے نمایاں بہتری کے ساتھ سرفہرست مقام پر پنچ گئی ہیں۔

ٹی۔20 رینکنگ میں شیفالی کی نمایاں بہتری
ٹی۔20 رینکنگ میں شیفالی کی نمایاں بہتری
author img

By

Published : Mar 4, 2020, 9:58 PM IST

آئی سی سی ٹی۔20خواتین عالمی کپ میں جارحانہ کارکردگی کامظاہرہ کررہی بھارت کی 16 سالہ نوجوان سلامی بلے باز شیفالی ورما آئی سی سی کی تازہ ٹی۔20رینکنگ میں بدھ کو سرفہرست مقام پر پہنچ گئی۔

ٹی۔20 رینکنگ میں شیفالی کی نمایاں بہتری
ٹی۔20 رینکنگ میں شیفالی کی نمایاں بہتری

شیفالی نے آسٹریلیا میں جاری عالمی کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس کا فائدہ اسے بلے بازوں کی رینکنگ میں ملا۔

شیفالی نے 19مقامات کی لمبی چھلانگ لگاکر 761ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ اس فہرست میں پہلا مقام حاصل کرلیا جبکہ نیوزی لیند کی سوزی بیٹس 750ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے مقام پر ہے۔

ٹی۔20 رینکنگ میں شیفالی کی نمایاں بہتری
ٹی۔20 رینکنگ میں شیفالی کی نمایاں بہتری

بھارت کی اسمرتی مندھانا دو مقامات گرکر 701پوائنٹس کے ساتھ ساتویں مقام پر آگئی ہے۔

جبکہ جمیما راڈرگس بھی دو مقام پھسل کر 658پوائنٹس کے ساتھ نویں مقام پر پہنچ گئی ہے۔ بھارت ٹی۔20ٹیم کی کپتان ہرمنپریت کور 617پوائنٹس کے ساتھ 12ویں مقام پر قابض ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.