ETV Bharat / sports

'اوپننگ آرڈر کاانتخاب میرا سردرد نہیں' - شکھر دھون

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سلامی بلے باز شکھر دھون نے کہا ہے کہ اوپننگ آرڈر میں تمام بلے باز اچھی کارکردگی کر رہے ہیں، لیکن سلیکشن کا ذمہ ان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔

'اوپننگ آرڈر کاانتخاب میرا سردرد نہیں'
'اوپننگ آرڈر کاانتخاب میرا سردرد نہیں'
author img

By

Published : Jan 11, 2020, 11:28 PM IST

بھارت کرکٹ ٹیم کو ہمیشہ سے اوپننگ آرڈر مستقل کمبینیشن کو لے کر پریشانی رہی ہے، لیکن اب ٹیم کے پاس اوپننگ آرڈر لوکیش راہل، شکھر دھون اور روہت شرما کے طور پر اسٹٹار بلے باز ہیں، اور تینوں کھلاڑی ہی شاندار فارم میں کھیل رہے ہیں۔

محدود اوور میں ٹیم کے نائب کپتان روہت تینوں فارمیٹس میں بہترین فارم میں ہیں جبکہ مڈل آرڈر میں خود کپتان وراٹ کوہلی کا مقام پکا ہے۔ ایسے میں مانا جا رہا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ اور کپتان کے لیے اس سال ہونے والے آئی سی سی ٹی -20 ورلڈ کپ میں اوپننگ جوڑی کے انتخاب کو لے کر سردردي ہو سکتی ہے۔

'اوپننگ آرڈر کاانتخاب میرا سردرد نہیں'
'اوپننگ آرڈر کاانتخاب میرا سردرد نہیں'

موجودہ سیریز میں بھی ٹیم کی توجہ کھلاڑیوں کی کارکردگی پر لگی ہے اور سمجھا جاتا ہے کہ جلد ہی ٹیم کا آخری الیون طے ہو سکتا ہے۔کپتان وراٹ نے بھی حال میں کہا تھا کہ ٹیم میں ایک سرپرائز پیکیج ہو سکتا ہے۔ لیکن فی الحال اوپننگ میں راہل، روہت اور شکھر کے درمیان زوردار ٹکر ہے۔

سری لنکا کے خلاف بھارت کے آخری میچ 78 رنز سے جیتنے کے بعد پریس کانفرنس میں شکھر نے کہاکہ اس وقت تینوں ہی بلے باز اچھی کارکردگی کر رہے ہیں۔

روہت کیلئے پچھلا سال بہت اچھا رہا تھا۔ راہل نے گزشتہ دو تین مہینوں میں بہت اچھا کھیلا ہے اور وہ کمال کے کھلاڑی ہیں۔ اب میں بھی کھیل رہا ہوں اور اس میچ میں میں نے بھی اپنا اچھی کارکردگی کی ہے ۔

انتخاب کو لے کر ا سٹار بلے باز نے کہاکہ میرے لئے سلیکشن سردردي نہیں ہے۔ میں اس کے بارے میں زیادہ نہیں سوچ رہا ہوں کیونکہ سلیکشن میرے ہاتھوں میں نہیں ہے۔ میں اس بات سے خوش ہوں کہ میں نے ہاتھ آئے دونوں موقعوں کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور اچھے مظاہرہ کیا۔

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے بھی ٹوئٹر پر مزاحیہ انداز میں لکھاکہ اوپننگ کی دو جگہ اور تین مضبوط اوپنر۔ دھون لیکن دباؤ نہیں لیتے۔ ان کا کام رن بنانا ہے اور وہ اس سے خوش ہیں۔

دھون چوٹ کے بعد سری لنکا کے خلاف ٹوئنٹی 20 سریز سے واپسی کر رہے ہیں اور دوسرے ٹی -20 میں انہوں نے 32 اور تیسرے میچ میں 52 رنز کی اننگز کھیلی۔ وہیں راہل نے دو میچوں میں 99 رن بنائے ہیں۔ روہت کو اس سیریز میں آرام دیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.