ETV Bharat / sports

'نمبرتین پربیٹنگ کرنا چاہتا ہوں' - بھارت کے نوجوان بلے باز

نوجوان بلےباز منیش پانڈے نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی۔20 میچ میں شاندار نصف سنچری بنا نے کے بعد کہاکہ وہ نمبرتین پر بیٹنگ کرنا چاہتے ہیں۔

'نمبرتین پربیٹنگ کرنا چاہتاہوں'
'نمبرتین پربیٹنگ کرنا چاہتاہوں'
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 12:00 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:50 PM IST

نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی۔20 میچ میں شاندار نصف سنچری بنا نے کے بعد نوجوان بلےباز منیش پانڈے نے کہاکہ وہ نمبرتین پر بیٹنگ کرنا چاہتے ہیں۔

ویلنگٹن کے ویسٹ پارک گراؤنڈ میں میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وہ میں نمبرتین پر بیٹنگ کرنے کو ترجیح دیتا ہوں۔

بھارت کے نوجوان بلے باز نے کہاکہ ٹیم میں اس نمبرپر بیٹنگ کرنے کے لئے امید وار ہیں۔ مجھے اس نمبر پر کھیلنے کا موقع ملا ہے ۔اس لئے اس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہا ہوں۔

'نمبرتین پربیٹنگ کرنا چاہتاہوں'
'نمبرتین پربیٹنگ کرنا چاہتاہوں'

منیش پانڈے نے کپتان وراٹ کوہلی نے مجھ پر بھروسہ کیا ۔ ان اپنے کپتان اور ٹیم انتطامیہ کی امیدوں پرم کھرا اترنے کی کوشش کروں گا تاکہ نمبرتین پر مستقل بیٹنگ کرنے کا موقع ملے۔

واضح رہے کہ بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی20 انٹرنیشنل میچ کے سپر اوور میں شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0۔4 کی ناقابل تسخیر سبقت حاصل کرلی۔

اس سےقبل ویلنگٹن کے ویسٹ پک گراؤنڈ میں کھیلے گئے چوتھے ٹی۔20 انٹرنیشنل میچ میں میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرنے اتری بھارتین ٹیم نے منیش پانڈے کی غیر مفتوح نصف سنچری کی بد ولت مقر رہ 20 اوورز آ ٹھ وکٹوں کے نقصان پر 165 رن بنا ئے۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.