ETV Bharat / sports

'عالمی کپ جیتنا خواب پورے ہونے جیسا ہے' - عالمی کپ جیتنا ایک دیرینہ خواب کی تکمیل

آئی سی سی انڈر -19 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارتی ٹیم کو شکست دے کر ٹائٹل جیتنے والی بنگلہ دیش کی ٹیم کے کپتان اکبر علی نے کہا کہ 'یہ خواب پورے ہونے جیسا ہے۔'

'عالمی کپ جیتنا خواب پورے ہونے جیسا ہے'
'عالمی کپ جیتنا خواب پورے ہونے جیسا ہے'
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 8:23 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:55 PM IST

بنگلہ دیش کی ٹیم کے کپتان اکبر علی نے میچ کے بعد کہا کہ 'عالمی کپ جیتنا خواب پورے ہونے جیسا ہے۔ یہ گزشتہ دو سالوں میں ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے۔ ٹیم نے اس کے لئے کافی محنت کی ہے۔

'عالمی کپ جیتنا خواب پورے ہونے جیسا ہے'
'عالمی کپ جیتنا خواب پورے ہونے جیسا ہے'

میں کوچنگ عملے کو میدان میں اور میدان کے باہر کے ساتھ سخت محنت کرنے کے لئے صرف شکریہ نہیں دوں گا۔

میچ کے بعد تنازعہ کو لے کر انہوں نے کہاکہ عالمی کپ جیتنے کے بعد ہمارے کچھ کھلاڑی جذباتی ہو گئے تھے اور اس وجہ سے وہ الجھ گئے۔میچ کے بعد جو ہوا وہ بدقسمتی تھا۔ میں بھارتی ٹیم کو بھی مبارک باد دینا چاہوں گا جنہوں نے پورے ٹورنامنٹ کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

'عالمی کپ جیتنا خواب پورے ہونے جیسا ہے'
'عالمی کپ جیتنا خواب پورے ہونے جیسا ہے'

کپتان نے کہاکہ میں تمام پرستار کا شکریہ کہنا چاہتا ہوں۔ یہ ہمارے لئے بہترین تجربہ رہا ہے۔ یہ ہمارے لئے آغاز ہے اور میں امید کرتا ہوں کہ ہم مستقبل میں بھی یہ کارکردگی برقرار رکھیں گے۔

'عالمی کپ جیتنا خواب پورے ہونے جیسا ہے'
'عالمی کپ جیتنا خواب پورے ہونے جیسا ہے'

واضح رہے کہ گزشتہ روز جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے انڈرْ19 ورلڈ کپ کے فائنل میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تین وکٹوں سے شکست دے کر پہلی مرتبہ انڈر۔19 ورلڈ کپ کا خطاب اپنے نام کیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.