ETV Bharat / sports

بھارت پاکستان خواتین پریکٹس میچ منسوخ - خواتین ٹی 20 عالمی کپ

بھارت اور پاکستان خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹی 20 عالمی کپ سے قبل پریکٹس میچ، میدان گیلا ہونے کے سبب منسوخ کر دیا گیا۔

بھارت پاکستان خواتین پریکٹس میچ منسوخ
بھارت پاکستان خواتین پریکٹس میچ منسوخ
author img

By

Published : Feb 16, 2020, 3:26 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:47 PM IST

بارش کے سبب میدان گیلا ہونے سے ٹاس بھی نہیں ہوسکا اور میچ، کوئی گیند پھینکے بغیر ہی منسوخ کرنا پڑا۔

خواتین ٹی 20 عالمی کپ 21 فروری سے شروع ہوگا ہے، جس میں بھارت، آسٹریلیا، بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ اور سری لنکا گروپ اے میں ہے جبکہ پاکستان، تھائی لینڈ، ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ گروپ بی میں ہے۔

ٹورنامنٹ کی شروعات بھارت اور آسٹریلیا کے مابین میچ سے ہوگا جو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 12:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.