ETV Bharat / sports

'تھوک سے گیند چمکانے پر پابندی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا' - سابق

تیزگیندباز دیپک چاہر کا خیال ہے کہ تھوک سے گیند چمکانے پر پابندی سے کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

'تھوک سے گیند چمکانے پر پابندی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا'

author img

By

Published : Jun 10, 2020, 8:30 PM IST

سابق بھارتی کپتان انل کمبلے کی سربراہی میں بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تکنیکی کمیٹی نے کورونا وائرس کی وجہ سے گیند پر پر بول پر تھوک کے استعمال پر پابندی کی تجویز پیش کی تھی ، جسے آئی سی سی نے منظور کرلیا تھا۔

'تھوک سے گیند چمکانے پر پابندی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا'
'تھوک سے گیند چمکانے پر پابندی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا'

چاہر نے اسٹار اسپورٹس شو کرکٹ کنیکٹڈ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے دیپک چاہر کہاکہ مجھے نہیں لگتا کہ اس کا ہم پر کوئی خاص اثر پڑے گا کیونکہ سفید گیندصرف دو اوور تک ہی سوئنگ کرتی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ اگر ہم ٹی ٹونٹی فارمیٹ کے بارے میں بات کریں تو وکٹ صرف دو سے تین اوورز کے لئے ٹھیک ہے اور گیند تین اوورز تک سوئنگ کرتی ہے تو میرے خیال میں گیند کو چمکانے کی ضرورت اب کم پڑتی ہے۔ تاہم ٹیسٹ کرکٹ میں گیند کو چمکانا پڑتا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.